براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردی

اسرائیلی فوج نے فلسطینی کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کر دی۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے گزشتہ روز دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہوں نے غزہ میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا جس میں حماس کے سربراہ…

ہیرا پھیری سے وزیراعظم بننے والے عمران خان خود پسند اور آکسفورڈ چانسلر کیلئے نااہل ہیں، برطانوی…

آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے امیدوار بننے کی نااہلیت کی فہرست سامنے آنے سے چند گھنٹے قبل برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے عمران خان پر شدید تنقید کی۔ ٹیلی گراف نے لکھا کہ عمران خان خود پسند اور چانسلر کیلئے نا اہل ہیں، منتخب ہوئے تو مغرب…

ہیرس یا ٹرمپ، امریکی صدارتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری ہوگا؟ نیا سروے

امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، اس دوران ڈیموکریٹک امیدوار اور امریکی نائب صدر کملا ہیرس اور ریپلکن امیدوار، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ووٹرز کو اپنی جانب متوجہ کرنے کیلئے…

امریکا: سکھ رہنما کے قتل کی ناکام سازش، بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے اہلکار پر فرد جرم عائد

امریکی محکمہ انصاف نے سکھ فار جسٹس کے کونسل گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش کے الزام میں بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے اہلکار وکاش یادو پر فرد جرم عائد کردی۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے را اہلکار پر فرد جرم عائد ہونے پر سکھ فار جسٹس…

حماس سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کردیا گیا، اسرائیلی وزیر خارجہ کا دعویٰ

اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کردیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج اور انٹیلیجنس ایجنسی شین بیت کی جانب سے جاری بیان میں بھی کہا گیا ہے کہ بدھ کے روز جنوبی غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائی میں…

پانی کے بحران کے باعث آئندہ 25 سال میں خوراک کی 50 فیصد عالمی پیداوار متاثر ہونیکا خدشہ

اگر فوری طور پر پانی کے ذرائع کے استعمال کے حوالے سے ہنگامی اقدامات نہ کیے گئے تو آئندہ 25 برسوں میں آدھی سے زیادہ دنیا میں خوراک کی پیداوار کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ یہ انتباہ گلوبل کمیشن آن دی اکنامکس آف واٹر کی ایک رپورٹ میں کیا…

بھارتی پروازوں کو آن لائن بم سے اڑانے کی دھمکیاں دینے والا 18 سال سے بھی کم عمر ملزم گرفتار

بھارتی پروازوں کو آن لائن بم کی دھمکیاں دینےکے الزام میں ایک لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا جس کی تصدیق بھارتی ہوا بازی کے وزیر نے کی ۔ بھارتی وزیر برائے ہوا بازی کے مطابق گرفتار ملزم کی عمر 18 سال سے کم ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اس ماہ…

سلامتی کونسل: امریکی سفیر نے غزہ میں اسرائیل کی فاقہ کشی پالیسی کو ناقابل قبول قرار دیدیا

نیو یارک:  امریکی سفیر نے سلامتی کونسل اجلاس کے دوران غزہ میں اسرائیل کی فاقہ کشی پالیسی کو خوفناک اور ناقابل قبول قرار دیدیا۔ غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس برطانیہ، فرانس اور الجزائر…

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے نیٹو کے سامنے روس پر ’فتح کا منصوبہ‘ پیش کر دیا

برسلز: یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے نیٹو کے سامنے روس پر اپنی ’فتح کا منصوبہ‘ آشکار کر دیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق گزشتہ روز بدھ کو دیر گئے نیٹو نے اپنا نظر ثانی شدہ ایجنڈا شائع کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی آج…

مردوں کے مقابلے میں خواتین کو غربت کا سامنا زیادہ ہوتا ہے، یو این رپورٹ

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین کو غربت کا سامنا زیادہ ہوتا ہے، اور دنیا میں 2 ارب خواتین ہر طرح کے سماجی تحفظ سے محروم ہیں۔ یہ رپورٹ آج 17 اکتوبر کو غربت کے خلاف منائے جانے والے عالمی دن سے دو دن…