براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

سعودی عرب میں متعدد غیر ملکی گداگر خواتین گرفتار

سعودی عرب کے شہر جدہ میں گداگروں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آگئے، اس دوران جدہ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کی گئی۔ سعودی خبر رساں ادارے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جدہ کی مختلف دکانوں، مالز اور کار…

کاملا ہیرس نے بڑا دعویٰ کردیا

پینسلوینیا: امریکی صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کاملا ہیرس کی جانب سے 100 ریپبلکن رہنماؤں کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پینسلوینیا میں خطاب کے دوران ڈیموکریٹک…

اسرائیل نے دھماکہ خیز ’پیجرز‘ کس طرح ڈیزائن کیے؟ ہولناک انکشافات

گزشتہ ماہ لبنان کے مختلف علاقوں میں پیجرز اور والی ٹاکیز کے پھٹنے سے ہونے والے دھماکوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت اور زخمی ہونے کے واقعات پیش آئے۔ لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو فراہم کیے جانے والے پیجرز درحقیقت خوفناک بم تھے، حزب…

فلسطینیوں کے بچے کچے مال پر اسرائیلی فوج کا راج، بچیوں کی اسکرٹس پہن لئے

غزہ کے جبالیہ کیمپ میں 2 روز سے اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران سیکڑوں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی مظالم کا شکار کئی فلسطینی اپنی جائیدادوں کو چھوڑ کر محفوظ پناہ گاہوں کی تلاش میں ہیں اور محصور آبادی فاقہ کشی کا سامنا…

بھارت کا امریکا سے مسلح ڈرونز خریدنے کیلئے معاہدے پر دستخط

نئی دہلی: بھارت نے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت امریکا سے 31 ایم کیو-9 بی اسکائی گارڈئین اور سی گارڈئین ہائی الٹیٹیوڈ لانف اینڈورینس (ایچ اے ایل ای) ڈرونز حاصل کرے گا۔ …

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلیے اہم معلومات

روزگار کیلیے سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کیلئے اپنے اقامے کی تجدید مقررہ ایام میں کرانا ضروری ہے بصورت دیگر اس پر جرمانے کی رقم دُگنی وصول کی جائے گی۔ اس حوالے سے سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے…

’ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے کا امکان نہیں‘

ایران کی ایٹمی ایجنسی کا کہنا ہے کہ جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے کا امکان نہیں ہے۔ ایجنسی کے ترجمان بہروز کمال وندی نے نور نیوز ایجنسی کے ساتھ ایک ویڈیو انٹرویو میں کہا کہ جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے کا امکان بہت…

فرانس نے اسرائیل پر بڑی پابندی عائد کر دی

پیرس: فرانس نے اگلے ماہ پیرس میں ہونے والی دفاعی نمائش میں اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنیوں کو شو میں حصہ لینے سے روکتے ہوئے ساز و سامان کی نمائش پر پابندی لگا دی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ پابندی فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے…

سعودی عرب: غیرملکی ملازمین کے لیے اہم خبر

سعودی عرب میں کام کرنے والے غیرملکی ملازمین کے لیے مواقع کم ہوسکتے ہیں کیوں کہ صحت کے شعبے کے مزید پروفیشن کی سعودائزیشن کی جائیگی۔ مملکت میں صحت کے شعبے میں مزید چار پروفیشن کی سعودائزیشن ہوگی جبکہ سعودی شہریوں کو…

جرمنی کا اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے کا وعدہ

جرمنی نے فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے والے اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے دوست ملک میں اسلحے کی فراہمی کی یقین دہانی کروا دی۔ خبر ایجنسی کے مطابق جرمن چانسلر اولاف شولز نے اسرائیل کو غزہ اور لبنان میں مظالم کیلئے ہتھیاروں کی فراہمی کا وعدہ کر…