براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

روس یوکرین جنگ میں اموات اور زخمیوں کی تعداد 10 لاکھ ہو گئی

روس یوکرین جنگ میں اب تک مارے جانے والے اور زخمیوں کی مجموعی تعداد 10 لاکھ ہو گئی۔ وس اور یوکرین کے درمیان 24 فروری 2022 سے جنگ جاری ہے اور امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق اب تک 10 لاکھ افراد مارے گئے یا زخمی ہوئے ہیں۔ مرنے والوں…

ایران کا خوف! اسرائیل میں جی پی ایس کو بند کیا جانے لگا

اسرائیلی فوج نے ایران کے ممکنہ حملے کے یپش نظر تل ابیب میں تمام جی پی ایس سگنلز کو غیر فعال کرنا شروع کردیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ نے نیوز ویب سائٹ ’’والا‘‘ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اسرائیل جو پلی ہی ایران پر متوقع حملے کے بعد دوبارہ ایرانی…

سمندری طوفان سے کون کون سے خلیجی ملک متاثر ہوں گے

بحیرہ عرب میں بننے والا کم دباؤ ٹراپیکل ڈپریشن میں تبدیل ہوکر سمندری طوفان کی صورت اختیار کر رہا ہے جس سے خلیجی ممالک بلواسطہ متاثر ہوں گے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی ماہر موسمیات عبدالعزیز الحصینی نے بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری…

ترکیہ میں 6.3 شدت کا زلزلہ

ترکیے کے مشرقی علاقے 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکیے کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی اتھارٹی (اے ایف اے ڈی) کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مشرقی صوبے ملاتیا میں 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔…

امریکی دباؤ پر بھارت نے را اہلکار کو برطرف کرکے جیل میں ڈال دیا

امریکی سرزمین پرقتل کی سازش پر واشنگٹن کے سخت احتجاج کے بعد بھارتی حکام نے خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایک ایجنٹ کو ملازمت سے برطرف جیل میں ڈال دیا۔ سیٹیزن وائس کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ انہیں بھارت نے آگاہ کیا کہ امریکی سرزمین…

قطر نے کسی بھی نئی جنگ کیلئے اپنے اڈے دینے سے انکار کردیا

قطر نے کسی بھی نئی جنگ کیلئے اپنے اڈے دینے سے انکار کردیا ہے، قطر کا کہنا ہے کہ خطے میں جنگ کیلئے اپنے ملٹری بیسز کا استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ ترک خبر رساں ایجنسی ”انادولو“ کے مطابق، قطر نے بدھ کو جاری بیان میں کہا کہ…

برطانیہ کا دو اہم اسرائیلی وزرا پر پابندیوں کا عندیہ، فرانسیسی ملٹری شو میں اسرائیلی کمپنیوں کی شرکت…

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت اسرائیلی وزرا اِتمیر بین گور اور بیزالل اسموترچ کے خلاف پابندیوں پر غور کررہی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم سے سوال…

بنگلہ دیشی طلبہ سپریم کورٹ کے احاطے میں داخل، عوامی لیگ کے حامی ججز سے استعفیٰ کا مطالبہ

بنگلہ دیش میں طلبا سپریم کورٹ کے احاطے میں داخل ہوئے ہوگئے اور انہوں نے عوامی لیگ کے حامی ”فاشسٹ ججز“ سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ ڈھاکہ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق احتجاج صبح 11 بجے کے بعد شروع ہوا، طلبا جمع ہوئے اور…

اسرائیل کا جنوبی لبنان کے حزب اللہ کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے کمانڈر جلال مصطفیٰ حریری کوشہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچے ادرائی نے ایکس پر اعلان کیا کہ اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی لبنان کے شہر قنا میں ایک فضائی حملہ کیا، جس میں حزب…

اسرائیل نے جو کیا وہ اقوام متحدہ کے سسٹم کو برباد کرنے کے مترادف ہے، چین

غزہ کے معاملے پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس ہوا ہے، جس میں چین نے کہا کہ اسرائیل نے جو کیا وہ اقوام متحدہ کے سسٹم کو برباد کرنے کے مترادف ہے۔ ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی ترجمان نے کہا کہ جو لوگ اپنے گھروں کو نہیں چھوڑ رہے…