براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
’ہم بھگوان سے نہیں لڑسکتے‘، کرناٹک کے نائب وزیرِ اعلٰی قدرتی قہر پر بدحواس ہوگئے
بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں موسلا دھار بارشوں سے ہونے والی تباہی پر ریاستی حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ اپوزیشن نے ریاستی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ بارشیں ہر سال ہوتی ہیں مگر…
جہازوں میں بم کی جھوٹی اطلاعات سے پریشان بھارت کا بڑا اقدام
بھارت میں طیاروں میں بم کی افواہوں نے حکومت کا ناک میں دم کردیا ہے۔ تین دن میں بارہ پروازوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے جس کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرانا پڑی ہے۔
حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ بم کی افواہیں پھیلانے والوں کو نو فلائی لسٹ…
یہودی مسافروں کو روکنے پر ایئرلائن کو ریکارڈ 40 لاکھ ڈالر جرمانہ
امریکا میں جرمنی کی لفتھانزا ایئرلائن کو یہودی مسافروں کے ساتھ امتیازی سلوک پر اب تک کا سب سے بڑا جرمانہ عائد کردیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے محکمہ ٹرانسپورٹیشن کے حکام نے بتایا کہ 2022 میں لفتھانزا ایئرلائن نے…
مقبوضہ کشمیر؛ خوفناک آگ میں مسجد اور 90 سے زائد گھر نذرِآتش
سرینگر: مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں لگنے والی آگ نے مودی سرکار کی کٹھ پتلی انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے خوفناک صورتحال اختیار کرلی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کشتواڑ کے مسلم اکثریتی علاقے مروہ میں ایک گھر میں لگنے والی آگ نے…
جسٹن ٹروڈو نے غیر ملکی مداخلت میں کنزرویٹو اراکین کے ملوث ہونے کا دعویٰ کردیا
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کینیڈین امور میں غیر ملکی مداخلت سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔
جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ غیر ملکی مداخلت میں ملوث کنزرویٹو اراکین پارلیمنٹ کے کئی نام میرے پاس ہیں، غیر ملکی مداخلت میں کئی سابق کنزرویٹو اراکین…
کینیڈا کی خودمختاری اور سلامتی میں مبینہ مداخلت کرکے بھارت نے ’خوفناک غلطی‘ کی: ٹروڈو
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارت نے کینیڈا کی خودمختاری میں جارحانہ انداز سے مبینہ طور پر مداخلت کی کوشش کرکے بہت ہی ’خوفناک غلطی‘ کردی۔
سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی سازش میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں 6…
نیتن یاہو نے ایران کیخلاف جوابی کارروائی کیلئے اپنے اہداف کی منظوری دیدی
اسرائیلی وزیراعظم ایران کے اسرائیل پر حملوں کا جواب دینے کیلئے اپنی کارروائی کے دوران نشانہ بنانے کیلئے ایرانی اہداف کی منظوری دیدی۔
امریکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز کے مطابق اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے…
ایران کے پاس ایٹمی ہتھیاروں سے بھی زیادہ طاقتور ہتھیار موجود ہیں، سابق سیکرٹری پاسداران انقلاب
پاسداران انقلاب کے سابق سیکرٹری ابراہیم رُستمی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیاروں سے بھی زیادہ طاقتور ہتھیار موجود ہیں۔
روسی خبرایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کے سابق سیکرٹری ابراہیم رُستمی نے اس دعویٰ کی تفصیل نہیں بتائی۔…
ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی شہری گرفتار
اسرائیلی حکام نے ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک اسرائیلی شہری کو گرفتار کرلیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار اسرائیلی شہری ولادیمیر ویرہوسکی نے ایران کیلئے جاسوسی اور رقم وصول کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔…
’کیا آپ کے پاس بچوں کو قتل کرنےکی ٹیکنالوجی ہے؟‘ شہری کا اسرائیلیوں سے سوال
امریکا میں جاری نمائش کے دوران اسرائیلی اسٹالز پر موجود نمائندگان سے شہری کی بچوں کو ہلاک کرنے کی ٹیکنالوجی سے متعلق سوال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
امریکی شہر واشنگٹن ڈی سی میں ’2024AUSA‘ کی سالانہ میٹنگ اور ڈیفنس انڈسٹری کی…