براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

سعودی عرب: غیر قانونی طور پر قائم نسوار کےکارخانے پر چھاپہ، 217 کلو نسوار ضبط

سعودی عرب میں حکام نے چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر قائم نسوار کےکارخانےکو سیل کردیا اور بھاری مقدار میں نسوار ضبط کرلی۔ عرب میڈیا کے مطابق جدہ میونسپلٹی نے غیر قانونی طور پر قائم کارخانے پر چھاپہ مارا، اس دوران 217 کلو نسوار ضبط کرلی…

عمر عبد اللہ نے مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا

نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبد اللہ نے مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ڈھونگ انتخابات کے بعد نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ  نے مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا۔ …

نائجیریا: حادثے کا شکار ٹینکر سے پیٹرول جمع کرنے کے دوران آگ بھڑک اٹھی،147 افراد ہلاک

مغربی افریقا کے ملک نائجیریا میں پیٹرول سے بھرا ٹینکر الٹنے اور بعد ازاں آگ لگنے سے 147 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حادثہ نائجیریا کی شمالی ریاست جیگوا میں پیش آیا۔ …

چین کی پانڈا ڈپلومیسی، 2 پانڈے امریکا پہنچ گئے

چین اور  امریکا کے درمیان پانڈا ڈپلومیسی کا  آغاز ہوگیا ، دو دہائی بعد چین کی جانب سے دو بڑے پانڈے بطور تحفہ امریکا پہنچ گئے۔ یہ پانڈے واشنگٹن ڈی سی کے نیشنل زو میں ایک نئے 10 سالہ معاہدے کے تحت لائے گئے ہیں  جنہیں…

اسرائیلی لابی نے بائیڈن انتظامیہ کی ڈیڈ لائن مسترد کر دی

تل ابیب: اسرائیل نے غزہ میں امداد کے سلسلے میں بائیڈن انتظامیہ کی ڈیڈ لائن مسترد کر دی۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیل کے حامی لابی گروپ ’اے آئی پی اے سی‘ نے امریکی صدر بائیڈن کی انتظامیہ کے اس خط کو مسترد کر دیا ہے، جس میں اسرائیل کو غزہ کی…

متحدہ عرب امارات، ملازمت کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے اہم خبر

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے لیے آنے والے غیر ملکی کارکنوں کے لئے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں، ملک میں آنے والے غیرملکی کارکنوں کو چار لازمی طبی ٹیسٹ کرانے ہوں گے۔ میڈیکل ٹیسٹ میں کارکن کی عمومی صحت کی رپورٹ شامل ہو گی۔ رپورٹس کے…

بھارتی عدالت نے اسلام دشمنی میں حدیں پار کر دیں، ’’مسجد‘‘ میں جے شری رام کا نعرہ لگانا جائز قرار دے…

مودی راج میں بھارت میں ہندو انتہا پسند پہلے ہی کم نہیں تھے کہ عدالت بھی اسی کے رنگ میں رنگ گئی اور اسلام دشمنی پر مبنی نفرت انگیز فیصلہ سنا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کی عدالت نے مسجد میں ہندوؤں کے مذہبی نعرے لگانے کو جائز قرار…

اسرائیل میں کہیں بھی حملہ کرسکتے ہیں: حزب اللہ قائم مقام سربراہ

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے حملوں سے اسرائیل کو تکلیف پہنچے گی اور ہم اسرائیل میں کہیں بھی حملہ کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں کیونکہ دشمن نے لبنان میں ایسا ہی کیا ہے۔ اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ…

برطانیہ میں مہنگائی 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

لندن: برطانیہ میں ان دنوں مہنگائی میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ جیو نیوز کے مطابق برطانیہ میں مہنگائی بینک آف انگلینڈکے 2 فیصد ہدف سے بھی نیچے آگئی ہے اور اس وقت مہنگائی کی شرح 1.7 ہے جو گزشتہ 3 برس کی کم ترین سطح ہے۔ برطانیہ میں…

بھارتی عدالت کا انتہائی متنازع فیصلہ؛ مسجد میں ہندو مذہبی نعرے لگانا جائز قرار

بنگلورو: بھارت کی عدالت نے مسلمان دشمن فیصلہ سناتے ہوئے مسجد میں ہندوؤں کے مذہبی نعرے لگانے کو جائز قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کی عدالت میں پولیس کی جانب سے مسجد میں گھس کرہندوؤں کا مذہبی نعرہ لگانے کے خلاف مقدمہ…