براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بھارت کا امریکا سے مسلح ڈرونز خریدنے کیلئے معاہدے پر دستخط
نئی دہلی: بھارت نے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت امریکا سے 31 ایم کیو-9 بی اسکائی گارڈئین اور سی گارڈئین ہائی الٹیٹیوڈ لانف اینڈورینس (ایچ اے ایل ای) ڈرونز حاصل کرے گا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ…
ایران خبردار رہے، مہلک اور درست ترین جوابی حملہ زیادہ دور نہیں؛ اسرائیل
تل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے دھمکی دی ہے کہ ایران پر بے کم و کاست جوابی حملہ جلد ہونے جا رہا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے ان خیالات کا اظہار یرغمالیوں کے اہل خانہ کے دائیں بازو کے ایک فورم سے گفتگو میں…
غزہ پر اسرائیلی حملے میں حماس کے فضائی آپریشن کے سربراہ شہید
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ پر حملے میں حماس کے فضائی یونٹ کے سربراہ ثمر ابو دقہ شہید ہوگئے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ثمر ابو دقہ 7 اکتوبر 2023 کو ڈرون اور پیرا گلائیڈرز کے ذریعے…
اسرائیل میں گھس کر پولیس افسر کو قتل اور4 کو زخمی کرنے والا نوجوان کون تھا
تل ابیب: اسرائیل میں تن تنہا مرکزی شاہراہ پر فائرنگ کرکے ایک پولیس اہلکار کو ہلاک اور چار یہودیوں کو زخمی کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہوگئی۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق مسلح شخص کو وہاں سے گزرنے والے ایک کار سوار نے جوابی فائرنگ میں مار دیا…
اسرائیل میں ایک اور حملہ؛ پولیس افسر ہلاک اور 4 شہری زخمی
تل ابيب: اسرائیل میں مسلح شخص کی فائرنگ میں ایک پولیس افسر ہلاک اور 4 شہری شدید زخمی ہوگئے جب کہ ایک شہری کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی ہلاک ہوگیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اشدود کے قریب مرکزی ہائی وے پر مسلح پیدل شخص نے پیٹرولنگ پر…
غزہ میں ایک ایک سال کے بچے ہمارے سامنے شہید ہوئے، برطانوی ڈاکٹر
غزہ کے الاقصیٰ اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے بعد برطانوی ڈاکٹر نے دنیا سے جنگ ختم کرانے کی اپیل کردی۔
برطانیہ کے ڈاکٹر محمد طاہر غزہ میں اپنے تیسرے طبی مشن پر موجود ہیں۔
فجر انسٹی ٹیوٹ میں شعبہ سرجری کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر نے اپنے…
طالبان کی میڈیا پر جاندار چیزوں کی تصاویر شائع کرنے پر پابندی
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے میڈیا کے لیے اخلاقی دائرہ کار متعین اور اصول و ضوابط مرتب کرنے سے متعلق قانون متعارف کرادیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کی اخلاقیات کی وزارت نے ایک قانون کے نفاذ کا عہد کیا…
ایک مرتبہ پھر بھارتی مسافر طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی، کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ
بھارتی طیارے میں بم کی کی اطلاع ملنے پر ایئر انڈیا کو کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑ گئی ۔
ایئر انڈیا کے مطابق مسافر طیارہ نئی دہلی سے شکاگو کے لیے محو پرواز تھا، “آن لائن پوسٹ کی گئی بم کی اطلاع ’ کی وجہ سے ”احتیاطی اقدام“ کے تحت…
سارہ شریف نے چوٹیں چھپانے کیلئے حجاب پہننا شروع کیا، برطانوی عدالت میں انکشاف
لندن کی اولڈ بیلی عدالت میں سارہ شریف قتل کیس کی کارروائی کے دوران نئے حقائق سامنے آ رہے ہیں اور مقدمے کی تازہ ترین پیش رفت سے معلوم ہوا ہے کہ 10 سالہ لڑکی نے اپنے سر اور چہرے پر زخم چھپانے کے لیے حجاب پہنا تھا۔
سارہ اگست 2023 میں لندن…
اسرائیل ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات کے بجائے کسے نشانہ بنائے گا؟ امریکی اخبار کا بڑا دعویٰ
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں اسرائیل کے ایران پر ممکنہ حملے کے حوالے سے تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکا کو یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ اسرائیل ایران کی جوہری یا تیل کی تنصیبات پر حملہ نہیں کرے…