براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
گہرے سمندر میں وہیل مچھلیاں دیکھنے کیلئے جانے والا شخص دوماہ بعد زندہ تلاش کرلیا گیا
روس کے مشرقی علاقے میں اوختسک سمندر میں وہیل مچھلیاں دیکھنے کے لیے جانے والے ایک شخص کو دو ماہ سے زائد عرصے بعد تلاش کر لیا گیا۔
روسی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، 46 سالہ میخائل پیچوگن کو ایک ماہی گیر کشتی کے عملے نے اس کی سفر کی شروعات…
اسرائیل نے ایران پر حملے کی تاریخ کا تعین کرلیا، امریکی اخبار کا دعویٰ
یکم اکتوبر کو ایران کے 200 سے زائد میزائل حملوں بعد دنیا سانس روکے اس بات کا انتظار کر رہی ہے کہ اسرائیل کا کب اور کیسے جواب دے گا، اس حوالے سے مختلف آپشنز زیر غور ہیں، لیکن، تل ابیب نے ابھی تک صرف اتنا باور کرانے پر اکتفا کیا ہے کہ اس کی…
اسرائیل کے پاس مزید جنگ جاری رکھنے کیلئے میزائل کم پڑ گئے
لبنان کے ساتھ مسلسل بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حزب اللہ کے درجنوں میزائل داغے جانے کے تناظر میں ایک سابق سینیر امریکی دفاعی اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو انٹرسیپٹر میزائلوں کی کمی کا سامنا ہے۔
وزارت دفاع کے سابق اہلکار ڈانا سٹرول نے…
نیتن یاہو کو بھولنا نہیں چاہئیے اسرائیل اقوام متحدہ کے فیصلے کا نتیجہ ہے، فرانسیسی صدر
فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو باور کراتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھولنا نہیں چاہئیے، اسرائیل اقوام متحدہ کی قرارداد کے نتیجے میں ہی وجود میں آیا تھا۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں منگل کو کابینہ کو…
سعودی عرب: شادی کرنے والوں کیلیے اہم اعلان
سعودی عرب میں سماجی ترقیاتی بینک کی جانب سے سعودی شہریوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اہم اعلان جاری کیا گیا ہے۔
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں شادی کے قرض میں اضافہ کرتے ہوئے 72 ہزار ریال تک کردی گئی، قرض کی مد میں لی گئی…
نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، 200 گرفتار
نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، غزہ کو جینے دو’ اور ’نسل کشی کرنے والوں کی فنڈنگ بند کرو‘ کے نعرے بلند ہوگئے۔
مظاہرین نے امریکی دفاعی ٹھیکیداروں اور ہتھیار بنانے والی کمپنیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا…
امن کا نوبیل انعام جیتنے والے جاپان کے توشیوکی فلسطینیوں کے قتلِ عام پر رو پڑے
امن کا نوبیل انعام جیتنے والے جاپان کے توشیوکی میماکی فلسطینیوں کے قتل عام پر رو پڑے ۔
جاپانی تنظیم نیہون ہیڈانکیو کی جانب سے اینٹی نیوکلیئر مہم چلانے والے توشیوکی میماکی نوبیل انعام جیتنے کے بعد اپنی گفتگو میں بولے کہ غزہ کو ہر حال میں…
ملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔
سابق وزیراعظم کے مشیر کا بتانا ہے کہ مہاتیر محمد کو سانس کی نالی میں انفیکشن کے سبب کل شام اسپتال داخل کرایاگیا جہاں ان کا علاج جاری…
کملا ہیرس کا صدر بننے پر گھر خریدنے والے امریکی شہریوں کو 25 ہزار ڈالر دینے کا اعلان
امریکا کی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے صدر بننے کی صورت میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کو خوشخبری سنادی۔
کملا ہیرس نے ایک بیان میں کہا کہ اگر میں صدر بنی تو مواقع سے بھرپورمعیشت ہوگی اور پہلی بار گھر خریدنےوالوں کو 25 ہزار…
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحد پر سڑکیں اور ریلوے لائنز دھماکے سے تباہ کردیں
شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان تناؤ میں شدت آرہی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے منگل کے روز سرحد کے اطراف میں کوریائی سڑکوں اور ریلوے لائنوں کے کچھ حصوں کو دھماکے سے اڑا دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے…