براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
اسرائیل کی مخالفت میں برطانیہ اپنی معیشت کا نقصان چاہتا ہے تو یہ اسکی مرضی ہے: اسرائیل
غزہ میں وحشیانہ مظالم پر اقوام عالم کی مذمت کے جواب میں اسرائیل کی دھمکیاں جاری ہیں۔
برطانیہ کی طرف سے آزادانہ تجارتی معاہدے کی بات چیت معطل کرنے کےاعلان پر اسرائیلی وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کی مخالفت میں برطانیہ اپنی معیشت کو…
اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی حکام کا دعویٰ
امریکی انٹیلی جنس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے۔
امریکی ٹی وی نے منگل کو کئی امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ امریکا کو حاصل ہونے والی نئی انٹیلی جنس معلومات کے مطابق اسرائیل ایران…
غزہ میں جارحیت: یورپی یونین کا اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ
یورپی یونین نے اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔
منگل کو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی سفارتی اجلاس ہوا جس میں یورپی یونین نے اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ کیا۔…
ٹرمپ نے جدید ترین دفاعی سسٹم ‘گولڈن ڈوم’ کے منصوبے کا اعلان کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے لیے ایک نئے میزائل دفاعی نظام 'گولڈن ڈوم' کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔
غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی حملوں سے امریکا کو بچانے کے لیے ایک نئے میزائل دفاعی نظام "گولڈن…
امریکا سے جوہری مذاکرات کا کوئی نتیجہ نکلنے کا امکان نہیں: آیت اللہ علی خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا سے جوہری مذاکرات کا کوئی نتیجہ نکلنے کا امکان نہیں ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منگل کو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک تقریر میں کہا کہ…
پاکستان سے جنگ میں رافیل طیارے گرنے پر مودی کی رافیل ڈیل کا تنازع ایک بار پھر کھڑا ہوگیا
پاکستان کے ساتھ جنگ میں بھارت کے رافیل طیارے گرانے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی رافیل ڈیل کا تنازع ایک بار پھر کھڑا ہو گیا ہے۔
فرانس سے رافیل جنگی جہازوں کی خریداری کا معاہدہ حالیہ بھارتی تاریخ کا سب سے متنازع دفاعی سودا رہا ہے۔…
یو اے ای اور امریکا کے درمیان بڑا دفاعی معاہدہ
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور امریکا کے درمیان بڑا دفاعی معاہدہ ہوگیا۔
اماراتی وزیرِ مملکت برائے امور دفاع محمد المزروعی اور امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے معاہدے پر دستخط کیے۔
اماراتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…
گولڈن ٹیمپل کے چیف گرنتھی نے بھارتی فوج کے جھوٹ کا پول کھول دیا
سری دربار صاحب (گولڈن ٹیمپل) امرتسر کے چیف گرنتھی گیانی رگھوبیر سنگھ نے بھارتی فوج کے جھوٹ کا پول کھول دیا۔
میڈیا سے گفتگو میں گیانی رگھوبیر سنگھ کا کہنا تھا کہ سری دربار صاحب ایسا گھر ہے جہاں کوئی حملہ کرنےکا سوچ بھی نہیں سکتا، بھارتی…
غزہ کی ناکا بندی، برطانیہ نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل کر دیے
برطانیہ نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل کر دیے۔
برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے غزہ کی ناکا بندی کو 'اخلاقی طور پر غلط' اور 'غیر معقول' قرار دیا اور پارلیمنٹ کو بتایا کہ اسرائیلی حکومت کے 'قابل مذمت اقدامات اور بیان بازی' ملک…
سعودی فرمانروا نے فلسطینی حجاج کیلئے بڑا اعلان کردیا
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک ہزار فلسطینی مرد و خواتین کے لیے خصوصی اعلان کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان نے پیر کو اعلان کیا کہ اس سال حج کے لیے ایک ہزار فلسطینی عازمین حج کی میزبانی کی جائے، یعنی ایک ہزار…