براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اسرائیل کی خان یونس پر بڑے حملے کی تیاری، فلسطینیوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم

اسرائیل نے خان یونس پر بڑے حملے کی تیاری کرلی اور فلسطینیوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ رات سے جاری حملوں میں 150 سے زیادہ فلسطینی شہید کیے جاچکے ہیں۔ نئے آپریشن اور وحشیانہ حملوں پر کینیڈا، فرانس اور برطانیہ نے اسرائیل کے خلاف…

کرایہ نہ دینے پر جھگڑا ، مکان مالک نے خاتون کرائے دار کی انگلی چباڈالی

بھارت میں کرایہ نہ دینے پر شروع ہونیوالے جھگڑے کے دوران مکان مالک نے نے 45 سالہ خاتون کی انگلی چباڈالی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعہ حیدر آباد میں پیش آیا جس کے بعد ہیمنتھ نامی شخص کو خاتون کرائے دار سے جھگڑے کے دوران اس…

بھارتی ہندوتوا گروپ کا ایکس پر بلوچستان آرمی اکاؤنٹ چلانے کا اعتراف

بھارتی انتہاپسندوں کی بلوچستان میں مداخلت بے نقاب ہو گئی، ہندوتوا نظریے کے حامل شخص نے خود اعتراف کر لیا۔ ذرائع نے کہا کہ بھارتی حکومت اور انتہا پسند ہندو بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں، حکومت پاکستان اور مسلح افواج اس حوالے سے کئی…

مودی سرکار اساتذہ کے پیچھے پڑ گئی، پروفیسر کی شہریت منسوخ کر دی

بھارتی حکومت نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے کی پاداش میں برطانیہ میں مقیم کشمیری پروفیسر نتاشا کول کی شہریت منسوخ کر دی۔ ایکس پر ممتاز کشمیری پروفیسر نتاشا کول نے مودی سرکار کے نوٹس کی تصویر لگاتے ہوئے لکھا کہ آج گھر پہنچنے پر مجھے…

روس یوکرین براہ راست رابطے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ترجمان کریملن

کریملن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ روس یوکرین براہ راست رابطے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ روس یوکرین معاہدے کی تیاری کی ڈیڈ لائن نہیں دی جا سکتی اور نہ ہی روس…

ویڈیو: حج کی ادائیگی کیلئے بیلجیئم کا نوجوان ساڑھے 4 ہزار کلومیٹر سائیکل پر سفر کرکے سعودیہ پہنچ گیا

بیلجیئم سے نوجوان سائیکل پر حج کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا۔ حج کی ادائیگی کے جذبے نے پہاڑ جیسے فاصلے مٹا دیے، بیلجیئم سے نوجوان طویل اور ہزاروں کلو میٹر پر محیط سفر طے کرکے سائیکل پر سعودی عرب پہنچا۔ رمضان کے بابرکت مہینے میں جب لوگ…

پاک بھارت جنگ بندی دوطرفہ تھی، اس میں ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں، بھارتی سیکرٹری خارجہ

بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں امریکی کوششوں کا سرے سے انکار کر دیا۔ پیر کو بھارت کے سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت فائربندی قطعی طور پر دوطرفہ…

روس اور یوکرین فوری طور پر جنگ بندی مذاکرات شروع کریں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین جنگ بندی کے لیے فوری طور پر مذاکرات شروع کریں گے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری کیے گئے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ان کی روسی صدر پوتن سے ٹیلی فون پر 2 گھنٹے بات ہوئی جو ان کے…

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے اسرائیل پر پابندیوں کی دھمکی دے دی

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ تینوں ممالک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں فوجی کارروائیاں بند نہ کیں اور امدادی سامان کی ترسیل پر عائد پابندیاں نہ اٹھائیں تو یہ ممالک اسرائیل…

بھارتی سپریم کورٹ نےکرنل صوفیہ قریشی کیخلاف بی جے پی کے وزیرکی معافی مستردکردی

بھارتی سپریم کورٹ نے کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف بی جے پی کے وزیر وجے شاہ کی معافی مسترد کرتے ہوئے نئی خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم بنانےکا حکم دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کا کہنا ہے ہےکہ یہ کیسی معافی ہے، یہ دل سے نہیں کی گئی، پورا ملک وجے شاہ کے…