براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
غزہ کو جنگ جیتنی ہو گی: نوبیل انعام جیتنے کے بعد جاپان کے میماکی روپڑے
ٹوکیو: جاپان کے نوبیل امن انعام یافتہ توشییوکی میماکی نے کہا ہے کہ غزہ کو جنگ جیتنی ہو گی۔
جاپانی تنظیم نیہون ہیڈانکیو کی جانب سے اینٹی نیوکلیئر مہم چلانے والے معروف توشییوکی میماکی نے نوبیل انعام اپنے نام کیا ہے۔ اس موقع پر اشک بار…
26 غریب ترین ممالک قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں، عالمی بینک
واشنگٹن: واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک نے ایک نئی رپورٹ میں کہا کہ دنیا کے 26 غریب ترین ممالک میں 40 فیصد سے زیادہ آبادی غربت کا شکار ہے۔ یہ ممالک 2006 کے بعد سے کسی بھی وقت کے مقابلے میں زیادہ قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں۔…
وزیراعظم لی چیانگ کا دورۂ پاکستان تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا؛ چین
بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم لی چیانگ کا دورۂ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان قائم تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معمول کی میڈیا بریفنگ میں ایک سوال کے جواب…
جنوبی کوریا میں 13، 13 بچے پیدا کرنیوالی دو خواتین کیلیے سویلین ایوارڈ
سول: شرح پیدائش میں تیزی سے کمی کا سامنا کرنے والے ملک جنوبی کوریا کی وزارت صحت اور فلاح و بہبود نے دو خواتین کو 13، 13 بچے پیدا کرنے پر سویلین سروس میڈل سے نواز دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 60 سالہ ایوم…
ترکیہ میں نبوت کا دعویٰ کرنے والا ملعون گرفتار؛ عرب میڈیا
انقرہ: ترکیہ کی ریاست کیناکلے میں مصطفیٰ شابوک نامی شخص کو نبوت کا جھوٹا دعویٰ اور لوگوں کے ساتھ مالی فراڈ کرنے پر حراست میں لے لیا گیا۔
العربیہ نیوز کے مطابق اس شخص نے پہلے اپنا علیحدہ ایک گروپ بنایا اور جب اسے ماننے والوں کی تعداد بڑھ…
بیلجیئم؛ بلدیاتی الیکشن میں پاکستانی نژاد امیدواروں نے بھی میدان مارلیا
برسلز: بیلجیئم میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ووٹرز نے پاکستانی نژاد تین امیدوار پر بھی اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بیلجیئم کے بلدیاتی الیکشن میں برسلز، آندرلیخت کمیون اور مولن بیک کمیوں کے علاقوں سے…
اسرائیل کو بھیجے گئے امریکا کا فضائی دفاعی نظام ’تھاڈ‘ کیا ہے
امریکا جدید ترین اینٹی میزائل بیٹری سسٹم ’’تھاڈ‘‘ اسرائیل کو فراہم کر رہا ہے تاکہ ایران کے میزائل اور ڈرونز کو فضا میں ہی ناکارہ بنا سکے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمینل ہائی ایلٹیٹیوڈ ایریا ڈیفنس (THAAD) ایک جدید ترین…
امریکا سے 29 کچھوؤں کو کینیڈا اسمگل کرنے پر خاتون کو 10 سال قید
واشنگٹن: امریکا سے 29 کچھوؤں کو موزؤں میں چھپا کر کینیڈا اسمگل کرنے والی خاتون کو 10 سال قید اور لاکھوں ڈالر جرمانہ ہوسکتا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون کو ایک جھیل میں کشتی سے حراست میں لیا گیا جن کے بیگ کے اندر جرابوں میں…
اسرائیلی ہٹ دھرمی برقرار؛ لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے مرکز پر حملہ
بیروت: عالمی قیادت اور تنظیموں کے متنبہ کرنے کے باجود نے اسرائیلی فوج نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے مرکز پر حملہ کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی لبنان میں امن فورس نے بتایا کہ 2…
اسرائیل ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات کے بجائے کسے نشانہ بنائے گا؟ امریکی اخبار کا بڑا دعویٰ
امریکی اخبار میں اسرائیل کے ایران پر ہونے والے ممکنہ حملے سے متعلق تفصیلات بتائی گئی ہیں۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکا سے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کی جوہری یا…