براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ٹرمپ پر تیسرے مبینہ قاتلانہ حملے کی کوشش سے متعلق اطلاع اپنی موت آپ مرگئی

سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر تیسرے مبینہ قاتلانہ حملے کی کوشش سے متعلق حکام کی جانب سے پھیلائی گئی اطلاع اپنی موت آپ مرگئی۔ کیلی فورنیا میں اہلکاروں نے کوشیلا ویلی میں منعقدہ ریلی کے موقع پر 49 سالہ جس شخص…

گُرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی ناکام سازش کے معاملے پر بھارتی حکام آج امریکا جائیں گے

خالصتان تحریک کے رہنما گُرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی ناکام سازش کے معاملے میں بھارتی حکام آج امریکا جائیں گے۔ بھارتی اہلکار امریکی حکام سے واشنگٹن میں ملیں گے اور کیس پر جاری پیشرفت پر بات چیت ہوگی۔ …

پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدے کی توثیق کا بل ایوان کو بھجوا دیا

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدے کی توثیق کا بل ڈوما (یعنی ایوان زیریں) میں بھیج دیا ہے۔ نئے معاہدے کے تحت فریقین میں سے کسی ایک پر اگر کسی ملک یا ریاستوں نے حملہ کیا اور اس نے خود کو حالت جنگ میں پایا تو…

چانسلر کا انتخاب اور بانی پی ٹی آئی کی شمولیت، آکسفورڈ یونیورسٹی بھی مشکل میں پڑگئی

چانسلر کے انتخاب میں بانی پی ٹی آئی کی شمولیت کے معاملے پر آکسفورڈ یونیورسٹی بھی مشکل میں پڑ گئی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ چانسلر کے انتخاب کا سادہ عمل اس قدر پیچیدہ ہو جائے گا۔ رپورٹ کے…

بھارتی حکومت نے کینیڈینز کیخلاف جرائم کی حمایت کا سوچنے میں غلطی کی: جسٹن ٹروڈو

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے سوچنے میں غلطی کی کہ وہ یہاں کینیڈین شہریوں کیخلاف جرائم کی حمایت کرسکتی ہے،۔ جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کوئی ملک کینیڈا کی سر زمین پر کینیڈین شہریوں کے قتل میں ملوث ہو تو ہم برداشت نہیں…

کینیڈا نے بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ملک بدرکردیا

کینیڈا نے بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما اور 5 سفارتی اہلکاروں کو ملک بدرکردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سکھ لیڈر ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس کے سبب بھارتی سفارتکاروں کو کینیڈا سے ملک بدرکیا گیا ہے۔ …

اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تردید کردی

اسرائیلی میڈیا نے گزشتہ روز شمالی اسرائیل میں فوجی بیس پر ہونے والے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں اسرائیلی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل ہرزی ہالیوی کی ہلاکت کی تردید کردی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4…

دیوالی کے تہوار سے قبل بھارتی دارالحکومت میں آتش بازی پر پابندی عائد

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے آتشبازی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق دہلی پلوشن کنٹرول کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آتش بازی کے سامان کی…

معاشیات کا نوبیل انعام 3 معیشت دانوں کو مشترکہ طور پر دینےکا اعلان

اسٹاک ہوم: روا ں سال کے لیے معاشیات کے نوبیل انعام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رواں سال معاشیات کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر امریکا کے ڈارون ایسیموگلو، سائمن جانسن اور جمیز رابنسن کے نام رہا۔ خبر ایجنسی کے مطابق معیشت دانوں کو نوبیل انعام…

اسرائیل ایرانی فوجی اور انرجی تنصبات کو نشانہ بنائےگا، جوابی حملے روکنے کی حکمت عملی بھی تیار

ایران پر حملے کے جواب میں فلسطینی حامی گروپس کے حملے روکنے کیلئے اسرائیل امریکا حکمت عملی تیار کر لی۔ صیہونی میڈیا کے مطابق اسرائیل حملے میں ایران کی فوجی اور انرجی تنصبات کو نشانہ بنائےگا، ایران پر حملے کے لیے اسرائیل اور امریکا میں بات…