براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
کیلی فورنیا: ٹرمپ کی ریلی سے اسلحہ بردار شخص گرفتار
سابق امریکی صدر اور ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی سے اسلحہ بردار شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے علاقے کوچیلا میں سابق صدر ٹرمپ کی ریلی کے دوران ایک مشتبہ…
غزہ میں لوگ بھوک سے مررہے، گدھے گھوڑے کھانے پر مجبور ہیں: برطانوی تنظیم آکسفیم
برطانوی فلاحی تنظیم آکسفیم کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔
آکسفیم کی نمائندہ بشرٰیٰ خالدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 10 دن سے شمالی غزہ میں خوراک کی فراہمی روک رکھی ہے، شمالی غزہ میں اسرائیل کی ناکہ…
’تیاری پوری ہے‘، اسرائیل ایران پر حملے کی غلطی کا خمیازہ بُھگتے گا: ایران کی وارننگ
تہران: ممکنہ اسرائیلی حملے پر ایران کی جانب سے سخت وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ دفاع کے لیے اب ہماری کوئی سرخ لکیریں نہیں ہیں، جنگ نہیں امن چاہتے ہیں لیکن جنگ کے لیے بھی پوری طرح تیار ہیں۔
ایرانی فوج کے…
غزہ: اسرائیل نے الاقصیٰ اسپتال کے باہر خیموں پر بارود برسادیا، 4 فلسطینی زندہ جل کر شہید
اسرائیل نے غزہ کے الاقصیٰ اسپتال کے باہر خیموں پر بارود برسادیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خیموں میں آگ لگنے سے کئی فلسطینی زندہ جل گئے اور بہت سے جھلس کر زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کا بتانا ہےکہ دیر البلاح میں اسرائیلی…
لبنان میں امن دستوں پر حملے جنگی جرم بن سکتے ہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ ( یو این ) کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کا کہنا ہے کہ لبنان میں امن دستوں پر حملےجنگی جرم بن سکتےہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ( یو این ) کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان میں اقوام…
غزہ کے پناہ گزین اسکول میں اسرائیل کی شیلنگ، خواتین اوربچوں سمیت 18فلسطینی شہید، متعدد زخمی
غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے پناہ گزین اسکول پر حملہ کرکے خواتین اور بچوں سمیت مزید 18 فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نےمشرقی غزہ کےعلاقے نصیرات میں اسکول کو نشانہ بنایا جہاں…
امریکی شہر شکاگو میں شہریوں نے مال بردار ٹرین لوٹ لی
امریکا کے شہر شکاگو میں شہریوں نے گھریلو الیکٹرانک آلات سے بھری مال بردار ٹرین لوٹ لی۔
امریکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر سے بنائی گئی فوٹیج میں 30 سے زائد افراد کو مال بردار ٹرین کو لوٹٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ…
شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ، 4 فوجی ہلاک، 60 سے زائد زخمی
شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 60 سے زائد اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل میں بنیامینا کے علاقے میں دھماکا سنائی دیا کہ جس کے بعد متاثرہ مقام پر ایمبولینسز روانہ…
جنوبی لبنان، حزب اللہ سے جھڑپوں میں 25 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے
جنوبی لبنان میں حزب اللہ سے شدید جھڑپوں میں 25 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں حزب اللہ سے لڑائی میں 25 اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔ شدید زخمی ہونے والوں میں…
نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی امن فوج کو لبنان سے نکالنے کا مطالبہ کردیا
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج یونی فِل کو لبنان سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔
اپنے ویڈیو بیان میں نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یونی فل…