براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ایران سے جنگ کے بڑھتے خطرات، امریکا کا اسرائیل کو اینٹی میزائل سسٹم دینے پر غور
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ایران اور اسرائیل کے درمیان باقائدہ جنگ کا خطرہ موجود ہے اور امریکا نے جنگ کی صورت میں اسرائیل کے دفاع کا فیصلہ کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ اور حسن نصراللہ کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے…
ہانگ کانگ میں پاکستانی شہری قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
ہانگ کانگ میں پاکستانی نژاد شہری پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔
شاٹن میں شوئی چوئن او اسٹیٹ میں ایک پرتشدد واقعہ پیش آیا جہاں ایک 41 سالہ جنوبی ایشیائی شخص پارکنگ گیراج کے دروازے پر زخمی حالت میں پایا گیا۔
ہانگ کانگ…
جو بائیڈن کیخلاف بغاوت کی گئی، انکا تختہ الٹا گیا: ٹرمپ کا دعویٰ
امریکا میں اگلے ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف بغاوت کی گئی اور ان کا تختہ الٹا گیا۔
ایک ریلی سے خطاب میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جوبائیڈن…
غزہ میں اسرائیلی فوج کے مظالم پر دنیا بھر میں احتجاج، اسرائیل کیلئے فنڈنگ روکنے کا مطالبہ
غزہ میں ہونے والے اسرائیلی فوج کے مظالم پر دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
برطانیہ میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا جبکہ گلاسگو اور آئرلینڈ میں مظاہرین نے اسرائیل کے لیے فنڈنگ اور ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ بھی کیا۔…
ایران سے جنگ کے بڑھتے خطرات، امریکا کا اسرائیل کو اینٹی میزائل سسٹم دینے پر غور
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ایران اور اسرائیل کے درمیان باقائدہ جنگ کا خطرہ موجود ہے اور امریکا نے جنگ کی صورت میں اسرائیل کے دفاع کا فیصلہ کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ اور حسن نصراللہ کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے…
پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود کیلئے اعزاز، ہیومنیٹیرین ایوارڈ سے نوازا گیا
پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر آصف محمود کو سدرن کیلیفورنیا کی ہاسپیٹل ایسوسی ایشن کی جانب سے اس سال کے ہیومنیٹیرین ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
کیلیفورنیا کی ہاسپیٹل ایسوسی ایشن ریاست کے 500 سے زائد اسپتالوں کی نمائندہ تنظیم ہے، اسوسی ایشن کی…
برکس اتحاد نہ تو کبھی فوجی اتحاد تھا، نہ ہے اور نہ ہی کبھی بنے گا: روسی وزارت خارجہ
روس کی وزارت خارجہ نے واضح کردیا ہے کہ برکس تنظیم نہ تو کبھی فوجی اتحاد تھا، نہ اب ہے اور نہ ہی کبھی فوجی اتحاد بنے گا۔
روسی وزارت خارجہ کے مطابق برکس اتحاد کے اہم ترین مقاصد میں سے ایک شفاف اور کثیرالجہتی عالمی اقتصادی نظام بنانا ہے۔…
وسطی امریکی ملک نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر لیے
وسطی امریکی ریاست نکاراگواکا نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے صیہونی ریاست کو فاشسٹ اور نسل کش قرار دیدیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین اور لبنان پر اسرائیلی حملوں پر امریکی ریاست نکاراگوا کی حکومت کی جانب…
اسرائیل کی غزہ میں شدید بمباری، 22 فلسطینی شہید
اسرائیل نے لبنان اور غزہ میں تابڑ توڑ حملے کیے جس کے نتیجے میں متعدد شہادتیں ہوئی ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں جبالیہ مہاجرین کیمپ پر بمباری کے نتیجے میں 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔
رپورٹس کے مطابق عینی شاہدین کا بتانا ہےکہ شمالی…
’کملا ہیرس کی حمایت نہ کرنا ناقابلِ قبول ہے‘ باراک اوباما کی سیاہ فام امریکیوں کو سخت وارننگ
امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ یہ قابل قبول نہیں ہے کہ بعض سیاہ فام لوگ کملاہیرس کو اس لیے ووٹ نہیں دینا چاہتے کیونکہ وہ خاتون ہیں اورکملا ہیرس کی جگہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دینے کا سوچ رہے ہیں۔
پٹسبرگ میں چھوٹے الیکشن آفس میں…