براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
سعودیہ کا سیزنل ورک ویزوں کے اجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان
سعودی وزارت حج و عمرہ نے سیزنل ورک ویزوں کے اجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کر دیا۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیزنل ورک ویزوں پر آنے والے 90 دن قیام کر سکیں گے، مدت ختم ہونے پر ان کے ویزوں میں مزید 90…
ریاست فلوریڈا میں طوفان ملٹن سے 50 ارب ڈالر تک نقصان کاخدشہ ہے: جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں صدی کے سب سے بدترین طوفان ملٹن سے 50 ارب ڈالر تک نقصان کا خدشہ ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اتوار کو فلوریڈا کا دورہ کریں گے کیونکہ…
لبنان پر اسرائیلی حملوں سے بھارتی فوجی بھی خطرے میں پڑگئے
دہلی: جنوبی لبنان پر جاری اسرائیلی فوج کے زمینی حملوں سے بھارتی فوجی بھی خطرے میں پڑگئے۔
اسرائیلی فوج دو دنوں کے دوران لبنان اور اسرائیل کی سرحد پر تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج (یونی فِل) پر دو حملے کرچکی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق ان…
اسرائیل کا لبنان میں موجود اقوام متحدہ کی امن فوج پر دوبارہ حملہ
بیروت: اسرائیل نے لبنان کی سرحد پر تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج یونی فِل کی چوکی کو دوبارہ نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوئے۔
غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ لبنان میں زمینی کارروائی شروع کرنے کے بعد سے اسرائیلی فوج مسلسل…
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے 902 خاندان مٹ گئے، 1364 خاندانوں کا صرف ایک فرد زندہ بچا
غزہ پر گزشتہ ایک سال سے جاری اسرائیلی حملوں نے 902 فلسطینی خاندانوں کا نام ونشان مٹا دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ان 902 خاندانوں کے تمام افراد گزشتہ سال کے دوران شہید کردیے گئےہیں۔
غزہ میں تقریباً ایک ہزار 364 فلسطینی خاندان ایسے ہیں جن…
امن کا نوبیل انعام امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں کی تنظیم کے نام
امن کا نوبیل انعام ہیرو شیما اور ناگا ساکی پر کیے گئے امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں کی تنظیم نے اپنے نام کر لیا۔
امن کا نوبیل انعام جاپان کے ان شہریوں کی تنظیم 'نیہون ہیدانکیو' کو دیا گیا ہے جو امریکا کے ہیرو شیما اور…
برطانیہ میں مسجد جلانےکی پوسٹ کرنے والے شخص کو سزا سنا دی گئی
لندن: ساؤتھ پورٹ واقعےکے بعد مسجد جلانےکی پوسٹ کرنے والے شخص کو سزا سنادی گئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ساؤتھ پورٹ واقعے کے بعد ایک شخص نے سوشل میڈیا پر مسجدوں کو نمازیوں سمیت جلانےکی پوسٹ کی تھی جسے اب عدالت نے 2 سال قیدکی سزا سنا دی ہے۔…
امریکا: سونے کی کان میں ایک ہزار فٹ نیچے 23 سیاح پھنس گئے، ایک ہلاک
امریکی ریاست کولوراڈو میں سونے کی کان میں پھنسے 23 سیاحوں کو نکال لیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جہاں سیاح لفٹ خراب ہونے کے باعث سونے کی کان میں پھنس گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاحوں کا ایک گروپ سیاحتی…
بہت جلد اسرائیل کو مزید ہتھیار دیں گے: جرمن چانسلر کا اعلان
جرمنی کے چانسلر اولاف شولز نے اسرائیل کو مزید ہتھیار دینے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے متاثرین کی یاد میں جرمنی کی پارلیمنٹ میں تقریب رکھی گئی جس میں چانسلر اولاف شولز نے جلد اسرائیل کو…
اسرائیل غزہ میں طبی سہولیات اور عملے کو جان بوجھ کر نشانہ بنارہا ہے: یو این تفتیش کار
اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے اسرائیل کے غزہ کی طبی سہولیات اور عملے پر پر حملوں کو دانستہ حملے قرار دیدیا۔
عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے مئی 2021 میں اسرائیل کے خلاف فلسطین میں عالمی قوانین…