براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بچوں کے جائیداد کیلئے ہراساں کرنے پر والدین نے خودکشی کرلی
بھارت میں بچوں کی جانب سے جائیداد کے لیے ہراساں کرنے کے معاملے پر دلبرداشتہ والدین نے خودکشی کر لی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست راجستھان کے شہر ناگپور میں پیش آیا جہاں بچوں کے رویے سے نالاں میاں…
اسرائیل کے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور بیروت پر حملے، مجموعی طور پر 92 افراد شہید
اسرائیل کی غزہ کے پناہ گزین اسکولوں، اسپتالوں پر بمباری اور بیروت پرحملوں سے مجموعی طور 92 افراد شہید ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے اپنی جارحیت کو جاری رکھتے ہوئے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور اسپتالوں پر بمباری کرکے مزید 70…
اسرائیل نے ایرانی میزائل گرنے کی رپورٹ دینے والے 5 صحافیوں کو حراست میں لے لیا
اسرائیل نے نیواتم ائیر بیس اور انٹیلی جنس اڈے پر ایرانی میزائل گرنے کی رپورٹ دینے والے امریکی صحافی سمیت 5 صحافیوں کو حراست میں لے لیا۔
جیریمی لوفرڈو (Jeremy Loffredo) نامی صحافی پر دوران جنگ دشمن کی مدد کرنےکا الزام عائد کیا گیا ہے۔…
حملے کیلئے جسکی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانے پر ہوگا: ایران کی امریکی اتحادیوں کو…
ایران نے امریکی اتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ حملے کے لیے جس کی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانہ ہوگا۔
امریکی اخبار کے مطابق ایران نے خلیج فارس میں امریکی اتحادیوں کو خبردار کیا جس میں خفیہ سفارتی ذرائع سے اردن، امارات، سعودی عرب…
فلوریڈا: طوفان ملٹن سے اموات کی تعداد 16 ہوگئی، 30 لاکھ افراد بجلی سے محروم
امریکا میں صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن نے ریاست فلوریڈا میں تباہی مچادی جس سے 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان کے بعد بگولوں نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں…
کیموتھراپی کے بعد کیٹ میڈلٹن نے پہلا سرپرائز وزٹ کہاں کا کیا؟
برطانیہ کی شہزادی کیتھرین میڈلٹن نے کیمو تھراپی مکمل کرنے کے بعد پہلا سرپرائز وزٹ کیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہزادی کیتھرین نے پرنس ولیم کے ہمراہ ساؤتھ پورٹ میں چاقو کے حملے میں ہلاک بچیوں کی فیملیز سے ملاقات کی جب کہ سرپرائز…
ادب کا نوبیل انعام جنوبی کوریا کی مصنفہ نے اپنے نام کرلیا
ادب کا نوبیل انعام پہلی بار جنوبی کوریا کی مصنفہ نے اپنے نام کرلیا۔
جنوبی کوریا کی لکھاری ہان کانگ کو نثر اور شاعری میں تاریخی المیوں، صنفی تفریق اور انسانی زندگی کی نزاکتوں کو منفرد اسلوب میں بیان کرنے پر رواں برس کے…
اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں بچوں کے آخری اسپتال کو بھی تباہ کرنے کی دھمکی
اسرائیلی فوج نے غزہ میں بچوں کے آخری اسپتال کو بھی تباہ کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔
اسرائیلی فوج نے غزہ کے کمال عدوان اسپتال کو 24 گھنٹے میں خالی نہ کرنے کی صورت میں الشفا اسپتال کی طرح تباہ کرنے کا کہہ دیا۔
اسی معاملے پر میڈیا نے کمال…
اسرائیل کے لبنان میں فضائی حملے میں 5 ہیلتھ ورکر جاں بحق
اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے جاری ہیں اور تازہ ترین حملوں میں 5 ہیلتھ ورکر جاں بحق ہو گئے ہیں۔
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جاری لڑائی میں ریزرو فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں…
ٹرمپ صدارت کے بعد بھی خفیہ طور پر پیوٹن سے رابطے میں رہے: صحافی کا دعویٰ
امریکی صحافی نے اپنی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی عہدہ چھوڑنے کے بعد بھی خفیہ طور پر روسی صدر پیوٹن سے رابطے میں رہے۔
امریکی میڈیا میں سینئر صحافی باب وڈورڈ کی نئی کتاب ’وار‘ شائع کی گئی ہے جس کے اقتباسات میں یہ…