براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

حملہ ہوا تو دشمن کو دھول میں اڑا دیں گے، ایرانی جنرل کی اسرائیل کو جوابی دھمکی

تہران: ایران نے اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلانٹ کی دھمکی کے جواب میں جوابی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں، اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو دشمن کو دھول میں اڑا دیں گے۔ اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلانٹ نے ایران کو دھمکی دیتے…

صدی کا سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا

امریکا میں صدی کا سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن امریکا کی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا۔ سمندری طوفان کے زیر اثر 195 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہواؤں کے باعث فلوریڈا میں2 ہزار پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ تاریخ کے بدترین طوفان کے…

اسرائیل کی جانب سے لبنان کے شہری علاقوں میں حملوں کا سلسلہ جاری

اسرائیل کی جانب سے لبنان کے شہری علاقوں میں حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں لبنان میں جنگ زدہ علاقوں میں سفر کے دوران اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر سے شہری آبادی پر حملہ کردیا۔ سینیئر صحافی حامد میر نے بتایا اسرائیل نے…

پاکستان اور بھارت میں مسائل کے باوجود ’سارک‘ کو فعال کیا جاسکتا ہے: ڈاکٹر محمد یونس

بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلئے اپنے عزم کا اظہار کردیا۔ بنگلادیشی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر محمد یونس نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ یہ ہمارے خطے کے مستقبل کا معاملہ ہے، اگر یورپی…

اسرائیل کا ایران پر حملہ مہلک، متناسب اور حیران کُن ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلانٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا ایران پر حملہ مہلک، متناسب اور حیران کُن ہوگا۔ ایرانی میزائل حملوں کے ممکنہ اسرائیلی ردعمل کے بارے میں بات کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ایران کے میزائل حملے جارحانہ…

بھارتی صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

معروف بھارتی صنعت کار اور کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اس سے قبل غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا بتانا تھا کہ رتن ٹاٹا ممبئی کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔ 86 سالہ رتن ٹاٹا پیر کے روز…

شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے راکٹ حملے میں 2 اسرائیلی ہلاک

شمالی اسرائیل پر لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے راکٹ حملے میں 2 اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے آج شمالی اسرائیل کے علاقے کریات شمونہ کو راکٹوں سے نشانہ بنایا حزب اللہ کے حملے کے دوران کریات شمونہ میں…

ترکش ائیر لائن کا پائلٹ دوران پرواز انتقال کر گیا، طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی

ترکش ائیرلائن کا پائلٹ دوران پرواز طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے انتقال کرگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ترکش ائیر لائن کے ترجمان نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ منگل کو امریکی شہر سیٹل سے استنبول جانے والی ترکش…

اسرائیل میں چاقو حملوں سے 6 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک

اسرائیل کے شہر حدیرا میں چاقو حملوں سے 6 افرا د زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق چاقو حملے حدیرا شہر کے 4 مختلف مقامات پر ہوئے جن میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی حکام نے بتایاکہ واقعے میں زخمی افراد کو…

بھاری جرمانے کی ادائیگی کے بعد برازیل میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر پابندی ختم

برازیل کی سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس ( سابق ٹوئٹر) پر عائد پابندی ختم کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کی اعلیٰ عدالت کے جج الیگزینڈرا موریس نے ایکس پر پابندی ختم کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ میں ایکس کی سرگرمیوں کی بحالی کی…