براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
شمالی کوریا کا جنوبی کوریا سے بذریعہ ریل اور سڑک رابطہ مکمل منقطع کرنے کا فیصلہ
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے بذریعہ ریل اور سڑک رابطہ مکمل منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی پیپلز آرمی نے گزشتہ روز اپنے پڑوسی جنوبی کوریا سے بذریعہ سڑک اور ریل رابطے مکمل منقطع کرنے کا اعلان کیا۔…
ہریانہ میں کانگریس کی شکست کے بعد بھارت میں ہر طرف جلیبی کا تذکرہ، ماجرا کیا ہے؟
نئی دہلی: بھارت میں گزشتہ روز مقبوضہ جموں وکشمیر اور ہریانہ میں ہونے والے انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد کانگریس کی ہریانہ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ہر طرف جلیبی کا تذکرہ عام ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ میں ایگزٹ پولز کے برعکس…
میں صدر ہوتا تو حماس یا حزب اللہ اسرائیل پر حملہ ہی نہ کرتے: ٹرمپ
واشنگٹن: ری پبلکن صدارتی امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ اگر وہ صدر ہوتے تو حماس یا حزب اللہ اسرائیل پر حملہ ہی نہ کرتے۔
امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی…
ستمبر ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ رہا: یورپی یونین کلائیمٹ مانیٹر
پیرس: ستمبر رواں سال کا دوسرا گرم ترین مہینہ رہا اور ستمبر میں دنیا بھر میں بارشیں بھی انتہائی ہوئیں اور تباہ کن طوفان بھی آئے۔
منگل کو یورپی یونین کے کلائیمنٹ مانیٹر نے کہا کہ عالمی طور پر یہ ریکارڈ گرم تر ین مہینہ ہے، رواں سال گرمی کی…
اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنا دورہ امریکا ملتوی کر دیا
اسرائیلی وزیر دفاع نے امریکی ہم منصب سے ایران پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے متلعق گفتگو کے حوالے سے طے شدہ دورہ اچانک ملتوی کردیا۔
اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر سے بات ہونے تک…
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو غزہ بنانے کی دھمکی دیدی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو غزہ بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے لبنانی شہریوں کو کہا ہے حزب اللہ کا ساتھ چھوڑ کر غزہ جیسی تباہی سے بچ جائیں۔
اسرائیلی وزیراعظم نے حزب اللہ سربراہ شہید حسن نصراللہ کے ممکنہ جان نشین ہاشم صفی الدین کے…
امریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے طاقتور ترین سمندری طوفان ملٹن کا خطرہ
امریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے طاقت ور ترین سمندری طوفان ملٹن کا خطرہ درپیش ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق 200 میل فی گھنٹا ہواؤں کے ساتھ کیٹگری 5 کے سمندری طوفان کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے، شدت بڑھنے پر تاریخی طوفان نئی کیٹگری 6 کی سطح…
امریکا کی کراچی ائیرپورٹ کے قریب دہشتگرد حملے کی مذمت
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب دہشتگرد حملے کی مذمت کردی۔
واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی ترجمان نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب ہونے والے دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حملے میں ہلاک اور زخمی…
اسامہ بن لادن کے بیٹےکو فرانس سے ملک بدرکر دیا گیا
پیرس: القاعدہ تنظیم کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹےعمر بن لادن کو فرانس سے ملک بدرکر دیا گیا۔
غیر ملکی خبرساں ایجنسی کے مطابق عمربن لادن کی فرانس واپسی پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔
فرانسیسی حکام کے مطابق عمربن لادن کو سوشل میڈیا پر دہشت…
صیہونی فوج کا ایک سال کے دوران 728 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران انکے 728 فوجی مارے گئے۔غزہ جنگ کے ایک سال بعد صہیونی فوج نے بتایا کہ گزشتہ سال 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 728 صیہونی فوجی ہلاک اور 4 ہزار 576 فوجی زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 696 کی حالت…