براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بھارتی فضائیہ کے ائیرشو میں بدنظمی اور ہیٹ اسٹروک، 5 ہلاک

بھارتی شہر چنئی میں فضائیہ کے ائیرشو کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی کے مرینا ساحل پر بھارتی ائیر فورس کے ائیر شو میں بد نظمی کا واقعہ پیش آیا۔ بھارتی میڈیا…

مالدیپ کے صدر تعلقات کی بحالی کیلئے بھارت پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر محمد معیزو کشیدگی میں کمی اور تعلقات کی بحالی کیلئے 5 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے۔محمد معیزو ملک کی مالی مشکلاتوں کے پیش نظر انتخابات میں کامیابی کے بعد پہلی مرتبہ بھارت کا دورہ کر رہے ہے، اپنے پانچ روزہ دورے کے موقع پر وہ…

تھائی لینڈ میں سیلاب سے 26 افراد ہلاک، 30 ہزار خاندان متاثر

تھائی لینڈ کے 20 صوبوں میں سیلاب نے 30 ہزار خاندانوں کو متاثر کیا جبکہ 16 اگست سے ملک بھر میں سیلاب کی وجہ سے کم از کم 26 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تقریباً 20 صوبے زیر آب آ چکے…

بھارت, میگھالیہ میں بارشی سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاک

بھارت کی شمال مشرقی ریاست میگھالیہ میں گزشتہ چار دنوں کے دوران شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے جن میں ایک ہی خاندان کے سات افراد شامل ہیں۔ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے…

سعودی شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے۔ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ سلطان بن محمد بن عبد العزیز آل سعود کی نماز جنازہ آج امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائےگی۔ ایوان شاہی…

اسرائیل کا شام میں بھی فضائی حملہ، خاتون صحافی سمیت 3 شہری جاں بحق

اسرائیل نے شام میں بھی فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں خاتون صحافی سمیت 3 شہری جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس حملے میں9 افراد زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ غزہ کے نصیرات کیمپ میں اسرائیلی حملے میں عورتوں بچوں سمیت…

عالمی برادری جنگ بندی کی باتیں کرتی رہ گئی، اسرائیل نے لبنان پر زمینی جنگ مسلط کردی

اسرائیل نے لبنان پر زمینی جنگ مسلط کر دی اور عالمی برادری جنگ بندی کی باتیں کرتی رہ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے شدید فضائی حملوں کے ساتھ ٹینکوں اور توپ خانے سے لبنان پر حملہ کردیا جس کے باعث لبنانی فوج سرحد سے 5 کلو میٹر…

سوئٹزرلینڈ اور اٹلی کو ایک مرتبہ پھر سرحد کا تعین کرنے کی ضرورت کیوں پیش آگئی؟

سوئٹرزلینڈ اور اٹلی کوایک مرتبہ پھر سے اپنی سرحدوں کی لکیروں کا تعین کرنے کی ضرورت پیش آگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ایلپس کے پہاڑی سلسلے میں موجود گلیشیئرز کے پگھلنے کے باعث اٹلی اور سوئٹزرلینڈ نے…

برطانیہ کا 142 سال بعد کوئلے سے بجلی کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ

برطانیہ نے 142 سال تک کوئلے (Fossil Fuel) سے بجلی بنانے کے بعد کول پاور پلانٹس سے بجلی کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی وزیر پاور مائیکل شینک کا کہنا تھا کہ ریٹ کلف میں ملک کے آخری کول پاور اسٹیشن نے پیر کے روز اپنا آپریشن…

ترک صدر اردوان نے اقوام متحدہ سے اسرائیل کیخلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ سے غزہ اور لبنان میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھنے کی صورت میں اسرائیل کے خلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ کردیا۔ انقرہ میں کابینہ اجلاس کے بعد بات چیت کرتے ہوئےترک صدر نے…