سعودی شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے

0 106

سعودی شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے۔ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ سلطان بن محمد بن عبد العزیز آل سعود کی نماز جنازہ آج امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائےگی۔

ایوان شاہی نے سعودی شہزادے کی رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.