براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اسرائیل نے لبنان پر زمینی حملہ کردیا، لبنانی آرمی نے سرحد پر اپنے مورچے چھوڑ دیے

بیروت: اسرائیلی فوج نے لبنان پر زمینی حملہ شروع کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان پر اسرائیلی ٹینکوں اور توپ خانے کے حملے کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے دیہاتوں میں محدود پیمانے پر…

اسرائیل نے حسن نصر اللہ کا پتا کیسے لگایا، اسرائیلی اخبار نے حیران کن دعویٰ کردیا

تل ابیب: اسرائیلی اخبار نے اسرائیلی فوج کی جانب سے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کا پتا لگائے جانے کے حوالے سے حیران کن دعویٰ کردیا۔ عرب میڈیا نے اسرائیلی اخبار معاریف کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص نے حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن…

نیپال: طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں سے تباہی، اموات 190 تک جا پہنچیں

کھٹمنڈو: نیپال میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی جس کے بعد حادثات کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 193 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال میں دارالحکومت کھٹمنڈو سمیت دیگر شہروں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی…

لبنان میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حماس کے اہم رہنما شہید

بیروت: لبنان میں ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملے میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے اہم رہنما فتح شریف ابوالامین شہید ہوگئے۔ حماس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیلی حملے میں فتح شریف سمیت ان کےکچھ اہل خانہ بھی شہید ہوئے۔ لبنان میں رات…

بیروت پر اسرائیل کے وحشیانہ فضائی حملے، 24 گھنٹوں میں مزید 105 افراد شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان کے مختلف علاقوں میں بمباری کا سلسلہ جاری ہے، بیروت کے شہری علاقے میں رہائشی عمارت کو  بھی فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لبنان کی وادی…

امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن نے تباہی مچادی، 90 افراد ہلاک

امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن کے باعث تیز ہواؤں اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 90 افراد جاں بحق ہوگئے۔ امریکی ریاست فلوریڈا، جارجیا، ورجینیا، ساؤتھ اورنارتھ کیرولائنا میں طوفان کے باعث کئی سڑکیں اور پل تباہ…

سعودیہ میں ہیروئن اسمگل کرنےکے الزام میں پاکستانی کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے جاری بیان میں کہا ہےکہ ندیم شہزاد نامی پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ سعودی…

لبنان کے بعد اسرائیل کا یمن پر بھی حملہ

صنعا: اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے یمن کے شہر حدیدہ پر حملے کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے حدیدہ اور راس عیسیٰ میں بندرگاہ اور بجلی گھروں کو نشانہ…

حسن نصراللہ کے ساتھ حزب اللہ کے 20 دیگر ارکان بھی شہید ہوئے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعے کے روز حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ پر ہونے والے حملے میں ان کے ساتھ حزب اللہ کے دیگر 20 اراکین بھی شہید ہوئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حملے میں جس…

حسن نصراللہ اور ہزار سے زائد لبنانیوں کی شہادت کے بعدلبنانی فوج کا بیان سامنے آگیا

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد لبنانی فوج کا بیان سامنے آگیا۔ لبنانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیلی فوج کے مجرمانہ حملوں کے نتیجے میں حزب اللہ کے رہنما…