براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکا اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں توسیع کے حق میں ہے، بائیڈن کا جنرل اسمبلی سے خطاب
امریکی صدر جوبائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں توسیع کے حق میں ہے۔
اپنے خطاب میں جوبائیڈن نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے یہ میرا…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 79 واں سالانہ اجلاس شروع
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں سالانہ اجلاس کا آغاز ہوگیا۔
اجلاس سے اپنے افتتاحی خطاب میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے دنیا کی توجہ غزہ میں جاری مظالم کی طرف کرائی۔
اقوام…
’کینیڈا میں بھارتی جوڑے کی تنخواہ کروڑوں میں‘، ویڈیو وائرل ہونے لگی
کینیڈا میں مقیم بھارت سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے میں اپنی کروڑوں روپے تنخواہ کا راز بتادیا۔
بھارتی جوڑے نے ٹیک انڈسٹری میں اپنے کامیاب کیریئر میں مشترکہ طور پر سالانہ 2 لاکھ کینیڈین ڈالر ( 4 کروڑ سے…
لبنان پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے، جاں بحق افراد کی تعداد 550 سے تجاوز کرگئی
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 558 ہوگئی جب کہ 1835 افراد زخمی ہیں۔
لبنان کی وزرات صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں 50 بچے اور 94 خواتین شامل ہیں۔
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کا کہنا تھا کہ بیروت پر اسرائیلی حملے…
لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بعد ہزاروں افراد کی ہجرت، سڑکوں پر افراتفری کے مناظر
بیروت: اسرائیل کی جانب سے لبنان کے شہروں پر جاری خوفناک بمباری اور تقریباً 500 افراد کی ہلاکت کے بعد ہزاروں لوگ اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات کی تلاش میں نکل پڑے ہیں۔
الجزیرہ کے مطابق اسرائیل لبنانی دارالحکومت بیروت سمیت مختلف شہروں…
نیتن یاہو حکومت نے شمالی غزہ کو فوجی علاقہ بنانے کی حکمت عملی تیار کرلی
اسرائیلی فوج کی جانب سے بےگھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں پربمباری جاری ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 24 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو حکومت نے شمالی غزہ سے فلسطینیوں کی…
امریکا میں جدید گاڑیوں میں چینی پرزوں اور سافٹ وئیر کے استعمال پر پابندی کی تجویز
امریکا میں سکیورٹی کو بنیاد بناکر جدید آٹو ڈرائیونگ گاڑیوں کی پروڈکشن میں چین اور روس کے ہارڈ وئیر اور سافٹ وئیر کے استعمال پر پابندی کی تجویز سامنے آگئی ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ خدشات ہیں کہ آٹو ڈرائیونگ…
امریکا کی 3 پانسہ پلٹ ریاستوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ
امریکا کی پانسہ پلٹنے والی 3 اہم ریاستوں میں صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس کے مقابلے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پوزیشن سے بہتر ہو گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی جریدے نیویارک ٹائمز اور سائینا کالج کے سروے میں ایری زونا، جارجیا اور شمالی…
حماس سربراہ یحییٰ سنوار سے متعلق اسرائیلی پروپیگنڈا جھوٹا ہے: حماس ترجمان
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے یحییٰ سنوار سے متعلق اسرائیلی پراپیگنڈا کو جھوٹا قرار دیکر مسترد کردیا۔
اپنے ایک بیان میں حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار غزہ میں خیریت سے ہیں اور غزہ میں حماس کی سیاسی…
امریکی صدارتی انتخابات میں مدمقابل امیدواروں پر ایک نظر
5 نومبر 2024 کو امریکا میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات شاید حالیہ امریکی تاریخ میں اہم ترین صدارتی انتخابات ہیں۔
اگرچہ امریکی انتخابات کے عالمی اثرات کے باعث پوری دنیا کی نظریں ہی ان انتخابات پر ہیں تاہم امریکا…