براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
دہلی کی نو منتخب وزیر اعلیٰ نےکیجریوال کی کرسی پر بیٹھنے سےکیوں انکار کیا؟
دہلی کی نو منتخب وزیراعلیٰ اتیشی مارلینا نے وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ کر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا مگر انہوں نے سابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی کرسی پر بیٹھنےکے بجائے الگ کرسی پر بیٹھنے کو ترجیح دی۔
نو منتخب وزیراعلیٰ اتیشی مارلینا کی…
پیجرز دھماکے: ایران میں پاسداران انقلاب کے اراکین مواصلاتی آلات استعمال نہیں کرینگے، پابندی عائد
تہران: لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال پیجرز اور واکی ٹاکیز میں دھماکوں کے بعد ایران میں پاسداران انقلاب نے تمام اراکین کے مواصلاتی آلات کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق تمام آلات کا معائنہ کیا جارہا ہے جب کہ جوہری…
اسرائیلی جنگی طیاروں کے صرف آدھے گھنٹے میں لبنان کے شہر نبطیہ پر 80 فضائی حملے
بیروت: گزشتہ روز حزب اللہ کی جانب سے ساحلی شہر حیفا پر ہونے والے حملے کے بعد اسرائیلی طیاروں نے آج لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کےمطابق…
امریکا: مسلمانوں کے زیر انتظام چلنے والے واحد شہر کے میئر کا ٹرمپ کی حمایت کا اعلان
امریکا میں مسلمانوں کے زیر انتظام چلنے والے واحد شہر کے مسلم میئر نے صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کی وائن کاؤنٹی میں واقع شہر ہیمٹریمک کے میئر عامر غالب نے صدارت کے لیے ری…
لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیں گے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا اور اس کے لیے جنگ کو کسی بھی صورت میں روکنا ہوگا۔
غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کو لبنان کو غزہ…
دیسا نائیکے سری لنکا کے نئے صدر منتخب
انورا کمارا دیسا نائیکےسری لنکا کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق دو ہزار بائیس کے معاشی دیوالیے کے بعد سری لنکا میں صدارتی انتخابات منعقد ہوئے۔ جس میں پہلی مرتبہ کوئی بھی صدارتی امیدوار مطلوبہ پچاس فیصد ووٹ حاصل نہیں کر سکا…
ٹرمپ نے صدارتی الیکشن میں شکست پر اپنے ووٹرز کو آئندہ کا لائحہ عمل بتادیا
امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن جماعت کے امیدوار 78 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس سے شکست کی صورت میں آئندہ کی حکمت عملی سے آگاہ کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں شکست کی صورت…
پیجرز دھماکے،ایران میں پاسداران انقلاب کے اراکین مواصلاتی آلات استعمال نہیں کرینگے، پابندی عائد
تہران: حزب اللہ کے مواصلاتی آلات پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں پاسداران انقلاب نے تمام اراکین کے مواصلاتی آلات کے استعمال پر پابندی لگا دی۔
خبر ایجنسی کے مطابق تمام آلات کا معائنہ کیا جارہا ہے جب کہ جوہری اور میزائل سائٹس پربھی…
صیہونی جنگی طیاروں کے صرف آدھے گھنٹے میں لبنان کے شہر نبطیہ پر 80 فضائی حملے
بیروت، گزشتہ روز حزب اللہ کی جانب سے ساحلی شہر حیفا پر ہونے والے حملے کے بعد اسرائیلی طیاروں نے آج لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کےمطابق اسرائیلی جنگی…
نسل کش صیہونی حکومت کے خلاف مختلف یورپی ممالک میں مظاہرے
سویڈن اور اٹلی میں عام شہریوں نے فلسطین کی حمایت مظاہرہ کرکے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں لوگوں نے صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف مظاہرہ کرکے جارح صیہونی حکومت…