براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی کیوبا، بحرین اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کویت، بحرین اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور کویت کے وزیر…

سکیورٹی کونسل میں لبنان پیجر دھماکے انسانی حقوق کے عالمی قانون کی خلاف ورزی قرار

لبنان میں پیجر دھماکوں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس میں بے ضرر ڈیوائسز کے غلط استعمال کو انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا گیا۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکرترک نے کہا کہ اسرائیل کا…

اسرائیل کا بیروت میں ڈرون حملہ، اہم ترین حزب اللہ کمانڈر ابراہیم عقیل کی شہادت کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے آج لبنان کے دارالحکومت بیروت میں کیے جانے والے ڈرون حملے میں حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈر ابراہیم عقیل کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ڈرون حملے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 59 افراد…

بھارتی سپریم کورٹ کا یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیا، کرپٹو کرنسی کے اشتہارات آویزاں

نئی دہلی: ہیکرز نے بھارتی سپریم کورٹ کا یوٹیوب چینل ہیک کرکے اس پر کرپٹو کرنسی کا اشتہار لگا دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے سپریم کورٹ آف انڈیا کا آفیشل یوٹیوب چینل ہیک کرکے اس پر ایک امریکی کمپنی کی جانب سے بنائے جانے…

لبنان میں دھماکے سے پھٹنے والے پیجرز کے آلات تائیوان میں بنے یا کہیں اور؟ تائیوانی وزیر نے بتادیا

تائیوان کے وزیر اقتصادیات نے لبنان میں ہونے والے پیجرز دھماکوں کے آلات کی تائیوان میں تیار ہونے کی تردید کردی۔ لبنان میں پیجر، واکی ٹاکی سمیت دیگر الیکڑانک آلات میں دھماکوں کے معاملے پر تائیوان کے وزیر اقتصادیات نے کہا کہ پیجرز میں…

بھارتی ہائیکورٹ کے جج نے مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہہ دیا

بھارت میں ریاست کرناٹکا کے ہائیکورٹ جج نے ایک سماعت کے دوران مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہہ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا ہائیکورٹ میں مالک مکان اور کرائے دار کے درمیان تنازع کے ایک کیس کی سماعت جاری تھی کہ اس دوران جج وداویساچار…

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں مس الجبل اور وادی بقا سمیت 70 مقامات پر 100 سے زائد حملے

مواصلاتی آلات سے دھماکوں کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان میں 70 مقامات پر 100 حملے سے زائد حملے کردیے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شب اسرائیلی ہوائی جہازوں نے دو گھنٹوں تک جنوبی لبنان میں مس الجبل،…

14صفحوں پرسال سےکم عمر بچوں کےنام،اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کے نام امریکی کانگریس میں پیش

فلسطینی نژاد امریکی مسلم رکن کانگریس راشدہ طلیب نے اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کے ناموں کی 649 صفحات پر مشتمل دستاویزات امریکی کانگریس میں پیش کر دیں۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والی فلسطینی…

اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیں

غزہ کے مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کا ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں چھت سے پھینک دیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق تصدیق نہیں ہو سکی ہے کہ پھینکے گئے افراد مر چکے تھے یا…

چین میں چاقو حملے سے جاپانی شہریت رکھنے والا 10 سالہ بچہ ہلاک

چین کے شہر شینزین میں جاپانی اسکول کے قریب بچے پر چاقوحملہ کا واقعہ پیش آیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ بچہ اسکول جارہا تھا کہ ایک 44 سالہ مشتبہ شخص نے اس پر چاقو سے حملہ کیا۔ چاقو حملے میں 10 سالہ بچہ ہلاک…