براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
حزب اللہ کو پیجر فراہم کرنیوالی کمپنی اسرائیلی انٹیلی جنس چلاتی ہے: امریکی اخبار کا انکشاف
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا دعویٰ ہے کہ لبنان میں حزب اللہ ارکان کے زیر استعمال دھماکے سے تباہ ہونے والے ہزاروں پیجر اسرائیلی فرنٹ کمپنی بی اے سی کنسلٹنگ نے فراہم کیے ، پیجر بنانے والے بھی اسرائیلی انٹیلی جنس افسر تھے۔
خیال رہے کہ منگل…
لبنان میں دھماکوں کے بعد ائیرپورٹ اور طیاروں میں واکی ٹاکی اور پیجر لیجانے پر پابندی
لبنان میں حالیہ دھماکوں کے بعد ائیرپورٹ اور طیاروں میں واکی ٹاکی اور پیجر لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق لبنان کے محکمہ شہری ہوابازی نے انتباہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ائیرپورٹ اور طیاروں میں واکی ٹاکی اور…
حزب اللہ سے جنگ کا خدشہ، اسرائیل نے جنگی سامان اور فوجی لبنان کی سرحد پر بھیجنا شروع کردیے
تل ابیب: اسرائیلی جارحیت کے بعد حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان بڑی جنگ کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے جس کے بعد اسرائیل نے ہزاروں فوجی غزہ کی پٹی سے لبنان سرحد پر منتقل کرنا شروع کردیے ہیں۔
غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل اور لبنانی مزاحمتی…
الیکشن آزادی و حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں‘ کشمیری عوام انتخابات کیخلاف سراپا احتجاج
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے خلاف مظفر آباد سمیت آزاد کشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
کشمیری مظاہرین نے کہاکہ بھارت کی سازشوں اور بندوق کی نوک پر منعقد ہونے والے انتخابات…
امریکا، چار سال میں پہلی بار شرح سود میں کمی
امریکا کی مرکزی بینک نے افراط زر پر قابو پانے کے لیے 4 سال میں پہلی بار شرح سود میں کمی کر دی ہے۔
دنیا کی سب سے بڑی معیشت کی حیثیت رکھنے والے امریکا میں افراط زر کی وجہ سے شرح سود دو دہائیوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔
امریکی…
برطانیہ میں ٹرین ڈرائیوروں کی تنخواہ میں اضافے کے معاملات طے، 2 سال سے جاری ہڑتال ختم
برطانیہ میں ٹرین ڈرائیوروں کے تنخواہ میں اضافے کے معاملات طےپاگئے۔
خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹرین ڈرائیوروں نےتنخواہوں میں اضافےکی حکومتی پیشکش قبول کرلی ہے۔
معاہدے کے بعد انگلینڈ،اسکاٹ لینڈ اورویلز میں دو سال سے زائد جاری ہڑتال…
ایرانی ہیکرز نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کا چوری شدہ مواد بائیڈن کیمپ کو ارسال کیا، امریکا
امریکا کا کہنا ہے کہ ایرانی ہیکرز نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کا چوری شدہ مواد بائیڈن کیمپ کو ای میل کیا۔
امریکی ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ ایرانی ہیکرز نے ڈیموکریٹک صدر جو بائیڈن کی انتخابی مہم میں شامل افراد کو سابق ریپبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…
برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر کو 2019 سے ابتک کتنی مالیت کے تحائف ملے؟
برطانیہ کے وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے 2019 سے ابتک ایک لاکھ پاؤنڈز سے زیادہ مالیت کے تحائف اور فوائد ڈکلیئر کردیے، یہ رقم کسی بھی برطانوی رکن پارلیمنٹ کی جانب سے ظاہر کی گئی رقم سے زیادہ ہے۔
کئیر اسٹارمر اپریل 2020 سے لیبر پارٹی کے رکن…
لبنان دھماکے، پیجرز تائیوان میں تیار ہوئے یا ہنگری میں؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
بنان دھماکے، پیجرز تائیوان میں تیار ہوئے یا ہنگری میں؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصویروں میں نظر آنے والے ایک تباہ شدہ پیجر پر ’گولڈ‘ اور ’اے پی‘ یا ’اے آر‘ کے الفاظ نمایاں نظر آتے ہیں— فوٹو: سوشل میڈیا
لبنان میں…
اسرائیل نے لبنان میں پیجر اڑانےکا فیصلہ کب اور کیوں کیا؟ انٹیلی جنس ذرائع کا انکشاف
عرب میڈیا نے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ کوپیجر ہیک ہونےکا پتا چلنےکی اطلاع پر اسرائیل نے پیجر اڑانےکا فیصلہ کیا۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس کواطلاع تھی کہ 2حزب اللہ ارکان نے پیجر ہیک ہونے کا پتا…