براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بھارت: اترپردیش میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، 12 افراد ہلاک
بھارتی ریاست اترپردیش میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کے مختلف اضلاع میں تیز بارش نے جل تھل ایک کردیا، 24 گھنٹوں میں ہونے والی بارش نے جہاں سیلابی صورتحال پیدا…
تارکین وطن پر ٹرمپ کے جھوٹے الزامات سے متاثر امریکی شہری کی شہر کو بم سے اڑانے کی دھمکی
سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے تارکین وطن کے خلاف الزامات سے متاثر ہوکر امریکی شہری نے شہر کو بم دھماکو سے اڑانے کی دھمکیاں کی دیدیں۔
امریکی ریاست اوہائیو کے شہر اسپرنگ فیلڈ کےحکام کا کہنا تھا کہ…
ڈونلڈ ٹرمپ نے کملاہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے سے انکار کردیا
امریکا کے سابق صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے سے انکار کردیا۔
سوشل میڈیا پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے میں حصہ نہیں لیں گے۔…
بھارتی ریاست گجرات میں پُراسرار بخار سے 16 افراد ہلاک
بھارتی ریاست گجرات میں پُراسرار بخار سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 5 سال سے 50 سال تک کے افراد شامل ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متاثرہ شخص میں بخار کے بعد نمونیا جیسی علامات پیدا ہوتی ہیں اور چند…
چوری کے واقعات میں اضافے پر تقریر کے دوران برطانوی محکمہ پولیس کی وزیرکا پرس چوری
برطانوی محکمہ پولیس اور انسداد جرائم کی وزیر ڈَیم ڈایانا جونسن کا پرس ویسٹ مڈلینڈز میں برطانوی پولیس افسران سے ملاقات کے دوران چوری ہوگیا۔
سالانہ اجلاس میں لیبر پارٹی کی خاتون وزیر کا کہنا تھا کہ برطانیہ سماج مخالف رویے، چوری اور دکانوں…
سی آئی اے کے سابق افسر کو چین کیلئے جاسوسی کرنے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا
امریکی خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) کے سابق افسر کو چین کیلئے جاسوسی کرنے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
امریکی محکمہ انصاف کے مطابق 71 سالہ الیگزینڈر چنگ ما نے مئی میں پراسیکیوٹرز کے ساتھ جرم کا…
امریکی صدر بائیڈن کا ٹرمپ کے حامی سے دلچسپ مکالمہ وائرل
واشنگٹن: نائن الیون کے 23 سال مکمل ہونے پر امریکی صدر جو بائیڈن ایک تقریب میں شریک ہوئے جہاں انہیں اپنے مخالف جماعت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے منسوب 'ٹرمپ کیپ' پہنے دیکھا گیا۔
امریکی صدر بائیڈن نے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس…
نمیبیا کا ہاتھی اور زیبرا سمیت جنگلی جانوروں کو مار کر گوشت عوام میں تقسیم کرنیکا فیصلہ
افریقی ملک نمیبیا نے ہاتھی اور زیبرا سمیت 700 سے زائد جنگلی جانوروں کو مار نے کا فیصلہ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماحولیات، جنگلات اور سیاحت کی وزارت کی جانب سے جنگلی جانوروں کو مارنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ملک 100 سالوں…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی کشمیریوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی بدستور جاری ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر…
نکاراگوا کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا قانون کی منظوری دے دی
نگاراگوا کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق قانون کی منظوری دیدی، خلاف ورزی کرنے والوں کو 5 سال قید اورجرمانہ ہوگا۔
خبرایجنسی کے مطابق نئے قانون کے تحت حکومت سے غیر مصدقہ معلومات میڈیا میں شائع یا سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے اور…