براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
جبری گمشدگیاں مقبوضہ کشمیر میں وبا کی صورت اختیار کر چکی ہیں: حریت رہنما الطاف وانی
جنیوا : حریت پسند کشمیری رہنما الطاف حسین وانی کا کہنا ہے کہ جبری گمشدگیاں مقبوضہ کشمیر میں وبا کی صورت اختیار کر چکی ہیں۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 57 ویں اجلاس کا انعقاد ورلڈ مسلم کانگرس اور کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل…
ہوابازی کی عالمی تنظیم کی ہوائی حادثات و واقعات سے متعلق 5 سالہ سیفٹی رپورٹ جاری
ہوابازی کی تنظیم عالمی انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) کی جانب سے 5 ہوائی حادثات اور واقعات سے متعلق 5 سالہ سیفٹی رپورٹ جاری کردی گئی۔
اکاؤ کی جانب سے جاری رپورٹ میں 2019 سے 2023 تک ہوائی حادثات اورواقعات کا جائزہ لیا گیا۔…
صدارتی انتخاب میں ’کم برے‘ امیدوار کو ووٹ دیں، پوپ فرانسس کا کیتھولک امریکیوں کو مشورہ
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ کیتھلوک امریکی، صدارتی انتخابات میں ووٹ دیتے وقت ’کم برے‘ امیدوار کا انتخاب کریں۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سنگاپور سے روم واپس جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو میں پوپ…
بوڑھوں کی تعداد میں اضافہ اور پینشن کا بوجھ، چین نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کردیا
چین نے 1950 کی دہائی کے بعد پہلی مرتبہ ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کردیا۔
چین کی نیشنل پیپلز کانگریس نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کی تجویز منظور کرلی ہے جس کے تحت بیلو کالر جاب کرنے والی خواتین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 50 سے بڑھا کر 55 سال…
روس نے 6 برطانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا
ماسکو: یوکرین جنگ میں مغربی ممالک کی بڑھتی مداخلت کے بعد روس نے برطانیہ کے 6 سفیروں کو ملک بدر کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کی خبر کے مطابق روس نے یوکرین جنگ میں بڑھتی مداخلت کے تناظر میں برطانیہ کے 6 سفارت کاروں کے اجازت نامے واپس لے کر انہیں…
ایک کروڑ لو ملک چھوڑو، یورپی ملک کی تارکین وطن کو واپس اپنے ملک بھیجنے کیلئے پرکشش آفر
یورپی ملک سویڈن نے رضاکارانہ طور پر اپنے ملک واپس جانے والے تارکین وطن کیلئے معاوضے میں بڑے اضافے کا اعلان کیا ہے۔
سویڈن کئی عرصے سے دیگر ممالک کے شہریوں کو پناہ دینے کی وجہ سے’ہیو مینیٹیرین سپر پاور‘ کے طور پر بھی جانا جا تا ہے لیکن اسے…
افغانستان میں کربلا زائرین کے استقبالیہ اجتماع پر داعش کا حملہ؛ 15 افراد جاں بحق
کابل: افغانستان کے صوبے دائی کنڈی میں شیعہ ہزارہ کمیونیٹی کے اجتماع پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
افغان وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کربلا سے واپس آنے والے…
بنگلادیش میں قائد اعظم کی برسی منائی گئی؛ زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا
ڈھاکا: بنگلادیش کے دارالحکومت میں قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی پر انھیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ بینرز پر قائد اعظم کا معروف فرمان اتحاد، تنظیم اور ایمان بھی لکھا ہوا تھا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
اسرائیل کے پُرہجوم علاقے میں کھڑی کار میں دھماکا؛ 4 یہودی ہلاک اور 8 زخمی
تل ابیب: اسرائیل کے شہر رملہ میں ایک بڑے اسٹور اور رہائشی عمارت کے درمیان کھڑی کار میں ہونے والے بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور کم از کم 8 زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کار میں بھاری مقدار میں بارودی مواد بھرا گیا تھا جو…
بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیراعلیٰ کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیدیا
نئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی ضمانت منظور کرلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں تحقیقاتی ایجنسی سی بی آئی کی جانب سے عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دہلی…