براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ، جلد نئے الیکشن کا مطالبہ

نئی دہلی: دو دن قبل جیل سے رہائی پانے والے دہلی کے  وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دیکر نئے الیکشن میں جانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا…

نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب اور دیگر شہروں میں بڑے مظاہرے

تل ابیب اور دیگر مقبوضہ شہروں میں دسیوں ہزار صیہونیوں نے وزیراعظم نتنیاہو اور اس کی کابینہ کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے، ہزاروں صیہونیوں نے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور غزہ میں حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ کرنے کا…

مقبوضہ کشمیر میں سیکورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ 2 فوجی اہلکار اور 6 عسکریت پسند جاں…

مقبوضہکشمیر میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسنددوں کے مابین ہونے والی فائرنگ سے 2 فوجی اہلکار اور 6 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔ جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں ہفتہ کی صبح فوج کے اہلکاروں کی فائرنگ کے بعد تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔ اس سے…

امریکہ اور برطانیہ نے بے شرمی کی ساری حدیں کیں پار! بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے تحفظ کے لیے پرعزم

امریکہ اور برطانیہ کے سربراہان نے ایک بار پھر بچوں اور خواتین کی قاتل صیہونی حکومت کی حمایت پر تاکید کی ہے۔ خبررساں ایجنسی نے ٹی آر ٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے صیہونی حکومت کی حفاظت اور غزہ جنگ بندی کے معاہدے کے…

مشرقی اور وسطی یورپ میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال

مشرقی اور وسطی یورپ میں جاری شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی،رومانیہ میں بارش اور سیلاب سے مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہوئے۔ متاثرہ یورپی ممالک کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ترین حدوں سے اوپر چلی گئی، چیک ریپبلک اور پولینڈ…

جرمنی کا بھی روس کیخلاف یوکرین کو جرمن میزائلوں کے استعمال کی اجازت سے انکار

جرمن چانسلر اولاف شولز نے واضح کردیا ہے کہ وہ روس کے خلاف یوکرین کو طویل فاصلے تک مارکرنے والے میزائل حملوں کی اجازت دیے جانے کی مخالفت جاری رکھیں گے۔ جرمن میڈیا کے مطابق چانسلر شولز کا کہنا تھا کہ وہ ان ہتھیاروں کی بات کر رہے ہیں جو…

روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکے گا: امریکی صدر جوبائیڈن

امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین جنگ نہیں جیت سکیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم سرکیئراسٹارمر نے وائٹ ہاؤس آکر امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدرجوبائیڈن…

برطانیہ: کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث گینگ کے 7 ارکان کو 106سال قید کی سزا

برطانیہ: شیفلڈ کراؤن کورٹ نے کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث گینگ کے 7 ارکان کو قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے ٹاؤن رودرہم میں 2 نوعمر لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا جس پر عدالت نے جرائم کا ارتکاب…

پاکستانی امریکن علی سجاد کا کیلیفورنیا سے الیکشن لڑنے کا اعلان

پاکستانی امریکن علی سجاد نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ڈسٹرکٹ 67 سے ریاستی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے، الیکشن جیتے تو وہ کیلیفورنیا کی اسمبلی میں منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی امریکن ہونےکا اعزاز بھی حاصل کرلیں گے۔ علی سجاد…

یوکرین پابند ہے کہ روس کے اندرامریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاوس نے واضح کردیا ہے کہ یوکرین پر اس بات کی پابندی برقرار ہے کہ وہ روس کے اندرونی علاقوں تک مار کرنے کی صلاحیت کے حامل امریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے۔ امریکا کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ اس معاملے پر امریکی پالیسی…