براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
یو اے ای نے اپنے ایٹمی بجلی گھر کی دیکھ بھال کی ذمہ داری بھارت کے سپرد کر دی
متحدہ عرب امارات نے اپنے برکہ ایٹمی بجلی گھر کی دیکھ بھال اور آپریشنز کی ذمہ داری بھارتی ادارے کے سپرد کر دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالدبن محمد بن زاید بھارت کے دورہ پر نئی دلی پہنچے۔
پیر کو بھارتی وزیر…
بنگلادیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کی درخواست کا فیصلہ کرلیا
بنگلادیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے قانونی عمل کا آغاز کردیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش کے بین الاقوامی جرائم ٹربیونل (آئی سی ٹی) نے کہا ہے کہ سابق بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ کو بھارت سے بنگلادیش واپس…
جنوبی آسٹریلیا کا کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
جنوبی آسٹریلیا میں 14 سال سے کم عمربچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنےکا قانون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق قانون کے تحت 14 سال کے بچوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے کے لیے والدین کی رضامندی درکار ہوگی۔
نئے قانون…
شام: اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں 14 افراد ہلاک
شام میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اتوار کو رات گئے وسطی شام میں فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس میں…
مشرق وسطیٰ میں نیا تعلیمی سال: غزہ میں اسکول تباہ، 6 لاکھ بچے تعلیم سے محروم
غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے اور مشرق وسطیٰ میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا ہے مگر غزہ کے 6 لاکھ سے زائد طلبہ تعلیم سے محروم ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ماہ ستمبر میں ہوتا…
کلکتہ زیادتی کیس: پولیس نے ثبوت ختم کرنیکی کوشش کی، خاتون ڈاکٹر کے والدین کے انکشافات
کلکتہ کے آر جی کار اسپتال سے وابستہ ٹرینی خاتون ڈاکٹر کے زیادتی کیس سے متعلق آنجہانی ڈاکٹر کے والدین نے پولیس سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کلکتہ میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی ڈاکٹر کے والدین نے…
امریکی الیکشن کی درست پیشگوئیوں کیلئے مشہور پروفیسر نے آئندہ انتخابات پر بھی رائے دیدی
امریکی صدارتی انتخابات کے حوالے سے درست پیشگوئی کرنے کے حوالے سے مشہور پروفیسر ایلن لچ مین نے رواں برس نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حوالے سے بھی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
امریکا کے صدارتی انتخابات کے حوالے سے متعدد سرویز سامنے…
سابق امریکی صدر جارج بش کا ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز
واشنگٹن: امریکا کے سابق ری پبلکن صدر جارج ڈبلیو بش نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جارج ڈبلیوبش اورنہ ہی ان کی اہلیہ ظاہرکریں گےکہ نومبر میں کس کو…
سعودی عرب نے اپنے 3 شہریوں کو سزائے موت دے دی
ریاض: سعودی عرب میں مملکت سے غداری کرنے پر 3 سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہےکہ جن شہریوں کو پھانسی کی سزا دی گئی ہے وہ تینوں شہری دہشتگرد تنظیموں سے وابستہ تھے۔
عرب میڈیا…
کینیا میں چند روز کے اندر اسکولوں میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ پیش آگیا
کینیا میں چند روز کے اندر ہی اسکول میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ پیش آگیا، آگ سے اسکول کی ہاسٹل مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
گزشتہ ہفتے جمعرات کے روز کینیا کے ایک پرائمری بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 17 سے زائد بچے ہلاک ہوگئے تھے۔…