براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
گوتم اڈانی کا بنگلادیش سے بجلی کے 80کروڑ ڈالر کے واجبات ادا کرنےکا مطالبہ
بھارتی تاجر اور ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص گوتم اڈانی نے بنگلادیش سے بجلی کے 80 کروڑ ڈالر کے واجبات مانگ لیے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گوتم اڈانی کی جانب سے بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس کو خط لکھا گیا ہے جس میں انہوں نے…
سعودی عرب نے 12 سال بعد شام میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا
ریاض: سعودی عرب نے 12 سال بعد شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا۔
سعودی وزارت خارجہ کے مطابق دمشق میں سعودی سفارتخانہ کھلنے کی تقریب میں شامی حکومتی عہدیداروں اور سفارت کاروں اور اسکالرز نے شرکت کی۔
سعودی وزارت…
سوئس عدالت نے ریپ کیس میں معروف مسلم اسکالر کی بریت کا فیصلہ کالعدم کردیا
جنیوا: سوئٹزرلینڈ کی عدالت نے خاتون سے زیادتی کے الزام میں معروف اسلامی اسکالر اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے سابق مسلمان پروفیسر طارق رمضان کی بریت کا فیصلہ کالعدم کردیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سوئس اپیل کورٹ نے سوئس شہری اور معروف…
یوکرین کا ماسکو سمیت روس کے دیگر علاقوں پر 100 سے زائد ڈرون طیاروں سے حملہ
ماسکو: یوکرین نے روس کے دارالحکومت ماسکو سمیت دیگر علاقوں پر 100 سے زائد ڈرون طیاروں سے حملہ کیا جس میں ایک شہری ہلاک ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نے رات گئے روس کے مختلف شہروں پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا جس میں سے روس نے 144…
بھارت میں اسکول طالبہ سب کے سامنے چالاکی سے اسکوٹی چوری کرکے لے گئی
بھارت میں ایک اسکول طالبہ نے اسکوٹی چوری کرکے سب کو حیرت میں مبتلا کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں پیش آیا جہاں ایک کم عمر اسکول طالبہ نے وہ کام کیا جو کسی کے گمان میں بھی نہ تھا۔
اسکوٹی کی…
غزہ: المواسی کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 40 فلسطینی شہید
غزہ میں خیمہ بستی پر اسرائیلی حملے میں مزید 40 فلسطینی افراد شہید ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے اب کی بار غزہ کے المواسی کیمپ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں مزید 40 فلسطینی شہید اور 60 زخمی ہوگئے۔
خیمہ بستی میں…
آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کیلئے بانی پی ٹی آئی و دیگر امیدواروں سے بہتر ہوں: ریان احمد
آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کیلئے امیدوار ریان احمد نے کوریج نہ ملنے کا شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چانسلر کیلئے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر امیدواروں سے بہتر ہوں۔
میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کیلئے…
کیٹ مڈلٹن کا کینسر کے علاج کیلئے اپنی کیموتھراپی مکمل ہونےکا اعلان
برطانوی شہزادی پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے کینسر سے بچاؤ کی کیموتھراپی کا اپنا کورس مکمل کرلیا ہے۔
کیٹ مڈلٹن کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ان کی کیموتھراپی مکمل ہوگئی ہے۔ برطانوی شہزادی نے اپنے خاندان کے ہمراہ نئی…
ڈچ عدالت نے اسلام مخالف سیاستدان کے قتل پر اکسانےکے الزام میں تحریک لبیک قائدین کو سزا سنادی
گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان کرنے والے اسلام مخالف ڈچ سیاست دان گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر اکسانے کے الزام میں نیدرلینڈز کی عدالت نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی اور تحریک لبیک یا رسول اللہ کے قائد مولانا اشرف جلالی کو سزا…
شمالی کوریا: سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر 30 سرکاری افسران کو پھانسی کی اطلاعات
شمالی کوریا میں 30 سرکاری افسران کو سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر پھانسی دینے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی اور میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں ایسے اشارے ملےہیں کہ شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن کے…