آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کیلئے بانی پی ٹی آئی و دیگر امیدواروں سے بہتر ہوں: ریان احمد

0 153

آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کیلئے امیدوار ریان احمد نے کوریج نہ ملنے کا شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چانسلر کیلئے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر امیدواروں سے بہتر ہوں۔

میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کیلئے امیدوارریان احمد نے کہا کہ دیگر امیدواروں کو وہ تجربہ نہیں جو مجھے حاصل ہے، میں مقامی اور بین الاقوامی مسائل کو بہتر سمجھتا ہوں۔

انہوں نے شکوہ کیا کہ مجھے دیگر امیدواروں کی طرح میڈیا کوریج نہیں دی جا رہی۔

ریان احمد کا کہنا تھا کہ میں آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بن کر تبدیلی لا سکتا ہوں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.