براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
پاکستان اوربھارت نے بڑھتی کشیدگی کے باوجود جنگ بندی پر اتفاق کیا: امریکی تجزیہ کار
امریکی میگزین میں جنوبی ایشیا کے بارے میں امریکی تجزیہ کار مائیکل کگلمین نے کہا کہ پاکستان اوربھارت نے بڑھتی کشیدگی کے باوجود جنگ بندی پر اتفاق کیا۔
امریکا کا تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ بیانیے کی جنگ اب سرحدوں سے باہر بھی لڑی جا رہی ہے،…
سابق امریکی صدر جوبائیڈن کینسر میں مبتلا
سابق امریکی صدر جوبائیڈن کینسر میں مبتلا ہوگئے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بائیڈن آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سابق امریکی صدر کو پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کو 82 سالہ جوبائیڈن…
پوپ لیو باقاعدہ طور پر کیتھولک چرچ کے 267 ویں پوپ بن گئے
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو XIV باقاعدہ طور پر کیتھولک چرچ کے 267 ویں پوپ بن گئے۔
پوپ نے دعائیہ خطاب میں یوکرین اور غزہ میں امن کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں لوگ بھوک سے نڈھال ہوچکے ہیں۔
سینٹ پیٹرز اسکوائر پر افتتاحی…
ابوظبی ائیرپورٹ پر 50 لاکھ درہم کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
ابوظبی ائیرپورٹ پر 50 لاکھ درہم کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
ابوظبی کے زايد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 50 لاکھ درہم (تقریباً 38 کروڑ پاکستانی روپے) مالیت کی کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔…
سعودی ائیرلائن نے 10 سال بعد ایران سے فلائٹ آپریشن شروع کردیا
سعودی ائیرلائن نے 10 سال بعد ایران سے فلائٹ آپریشن شروع کر دیا جسے سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں اہم پیشرفت کہا جارہا ہے۔
سعودی عرب کی فلائی ناس ائیرلائن کا طیارہ گزشتہ رات حاجیوں کو لینے تہران ائیرپورٹ پہنچا۔
سعودی سول ایوی ایشن…
اجازت نامےکے بغیر حج پر جانے والا گناہ گار ہوگا، مفتی اعظم مصر
مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نظیر محمد عیاد نےکہا ہےکہ سعودی حکومت کے سرکاری اجازت نامےکے بغیر حج ادا کرنا نا صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ شرعاً بھی ناجائز ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں مصری مفتی اعظم کا کہنا تھا کہ جب اجازت نامے کا…
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بم دھماکے سے ایک شخص ہلاک، واقعہ دہشتگردی قرار
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر پام اسپرنگز میں ہفتے کے روز ایک تولیدی صحت مرکز کے قریب بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ کم از کم 4 افراد زخمی ہو گئے۔
امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے اس واقعے کو دہشت گردی کی کارروائی قرار دیا…
امریکی خاتون اول کا کانسی کا مجسمہ پراسرار طور پر غائب ہوگیا
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا کانسی کا مجسمہ ان کے آبائی ملک سلوانیا سے غائب ہوگیا ہے۔
میلانیا ٹرمپ کے آبائی قصبے میں نصب یہ مجسمہ پراسرار طور پر غائب ہوگیا اور پولیس کی جانب سے اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔
یہ قد آدم مجسمہ…
بھارت: عمارت میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 17 افراد ہلاک
بھارت میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 17 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر حیدرآباد کی ایک عمارت میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، عمارت کے گراؤنڈ فلور پر جیولری کا اسٹور جبکہ بالائی منزلوں…
امریکا کا لاکھو ں ڈالر کے بھارتی آم لینے سے انکار، شپمنٹ واپس بھجوا دی
امریکا نے بھارت کے آموں کی شمپنٹ لینے سے انکار کردیا۔
اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت سے آموں کی 15 شمپنٹس امریکا پہنچیں لیکن دستاویزات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے بھارتی حکام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ…