براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

عرب لیگ کا فلسطینیوں کی غزہ سے نقل مکانی کا منصوبہ قبول کرنے سے انکار

عرب لیگ نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کی غزہ سے نقل مکانی کا کوئی منصوبہ قابل قبول نہیں ہے۔ عرب لیگ کے جاری کردہ اعلامیہ میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا، اعلامیے میں کہا گیا کہ غزہ میں فوری امداد کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے،…

اقوام متحدہ نے بھی غزہ سے فلسطینیوں کی نقل مکانی مسترد کردی

اقوام متحدہ نے غزہ سے فلسطینیوں کی نقل مکانی کو مسترد کردیا۔ یو این سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو نہیں مانتے، غزہ پر اسرائیلی حملے بڑھنے پر تشویش ہے، فلسطینیوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ…

چین کا جے 10 طیارہ امریکی F-16 کی برآمدات کیلئے بڑا خطرہ قرار

امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ چین کا جے ٹین طیارہ امریکی ایف سولہ کی برآمدات کیلئے بڑا خطرہ بن سکتا ہے۔ امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ نے رپورٹ میں بتایاکہ چینی ہتھیاروں اور جنگی طیاروں نے مغرب کی توقعات سے زیادہ…

ٹرمپ جنگ ختم کرانے کیلئے متحرک، آج روسی، یوکرینی ہم منصب سے رابطہ کریں گے

امریکی صدر روس یوکرین جنگ ختم کرانے کیلئے متحرک ہوگئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج روسی اور یوکرینی ہم منصب سے رابطہ کریں گے، امریکی صدر جنگ بندی کیلئے نیٹو رہنماؤں کو بھی اعتماد میں لیں گے، امریکی وزیر خارجہ نے روسی ہم منصب سے ٹیلی فون…

بھارتی میڈیا جھوٹا، غیر ضروری دشمنی کو بڑھاوا دیا: امریکی و مغربی اخبارات

بھارتی میڈیا کا جنگی جنون میں مبتلا ہو کر پاکستان مخالف جھوٹی خبریں پھیلانے کا اوچھا ہتھکنڈا امریکی اخبار نیویارک ٹائمز اور ڈچ اخبار پولیٹیکن میں بھی بے نقاب ہو گیا، بین الاقوامی میڈیا نے قرار دیا کہ بھارتی میڈیا نے ہیرا پھیری کرتے ہوئے…

میکسیکو کا بحری جہاز امریکی بروکلین پُل سے ٹکرا گیا

میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 20 افراد زخمی ہو گئے۔ اپنے ایک بیان میں میکسیکو کی بحریہ کا کہنا ہے کہ جہاز کا اوپر کا حصہ بروکلین برج سے ٹکرایا، تربیتی جہاز برج سے ٹکرانے کے بعد اپنا سفر…

صہیونی حکومت خطے میں فساد کی جڑ، اکھاڑ پھینکی جائے گی: خامنہ ای

ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اس خطے میں جنگ اور فساد کی جڑ صہیونی حکومت ہے جسے اکھاڑ پھینکا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا خطے میں امن کی بات کرنے والا بیان جھوٹ پر مبنی ہے، امریکا اپنی طاقت کا استعمال…

معاہدہ ہو یا نہ ہو، ایران یورینیئم کی افزودگی جاری رکھے گا: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ معاہدہ ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں ایران یورینیئم کی افزودگی جاری رکھےگا۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکا چاہتا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کرے تو معاہدہ ممکن ہے، ہم اس مقصد کے لیے سنجیدہ بات…

سوشل میڈیا پر بی جے پی پر تنقید، بھارت میں مسلمان پروفیسر گرفتار

بھارت میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) پر تنقید کے جرم میں اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان نے سوشل میڈیا پر بی جے پی پر تنقید…

یونیورسٹی نے میری فیس کو غزہ میں نسل کشی کیلئے استعمال کیا: جارج واشنگٹن یونیورٹی کی طالبہ کا الزام

جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی طالبہ سیسیلیا کلور نے اپنی یونیورسٹی پرغزہ میں نسل کشی کیلئے مالی معاونت کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی طالبہ نے فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کیا جس دوران سیسیلیا…