براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

لبنان کے سرحدی قصبے پر اسرائیل کا حملہ، طبی عملے کے تین ارکان جاں بحق

لبنان کے جنوبی قصبے فارون پر اسرائیل کے حملے میں تین پیرامیڈیکس ارکان جاں بحق اور مزید دو زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لبنان کی حکومت نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فورسز نے لبنانی سول ڈیفنس کی ایک…

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، 5 افراد ہلاک

منی پور،بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں نسلی فسادات ایک مرتبہ پھر شروع ہوگئے ہیں جہاں دو قبائل کے درمیان تازہ لڑائی میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ منی پور میں تازہ نسلی فسادات ہفتے کو میانمار کی سرحد کے…

حماس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے، سربراہ امریکی خفیہ ادارہ

امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ ولیم برنس نے کہا ہے کہ حماس ایک نظریہ بن چکی ہے جس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے۔ صہیونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکی مرکزی انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے کے سربراہ نے غزہ میں حماس کو ختم کرنے کے لئے…

دنیا کے مختلف شہروں میں غزہ کی استقامت کے عنوان پرکمپین جاری

دنیا کے محتلف شہروں میں مختلف ملکوں کے شہریوں کی شمولیت سے غزہ کی استقامت کے عنوان سے کمپین چلائی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق اس کمپین میں شریک ترکی کے شہریوں نے استنبول کے کایا شہیر اسکوائر پر فلسطینیوں کی حمایت اورغزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی…

غزہ جنگ بندی کیساتھ نئے امریکی صدر کے آنے سے سعودیہ کا اسرائیل کو تسلیم کرنیکا امکان ہے: بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے غزہ جنگ بندی کے ساتھ، جنوری میں نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے سعودی عرب کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امکان ہے۔ ہیٹی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ جنوری سے قبل اگر غزہ میں…

بھارت میں بھیڑیوں کا خوف، عوام نے کتے کو بھیڑیا سمجھ کر مار دیا

بھارت میں بھیڑیوں کے خوف کے مارے عوام نے حملہ کرنے والے کتے کو بھیڑیا سمجھ کر جان سے مار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں بھیڑیوں نے اپنے حملوں سے عوام کو خوف میں مبتلا کیا ہوا ہے۔ ڈویژنل فارسٹ آفیسر کے مطابق یادو پور…

بھارت: بھتیجے پر ہراسانی کا الزام، شوہر کا پنچایت کے حکم پر بیوی پر تشدد، سر منڈوادیا

بھارت: سنگدل شوہر نے بھتیجے پر ہراسانی کا الزام لگانے پر پنچایت کے حکم پر بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بناکر اس کا سر منڈوا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع قنوج کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق خاتون…

امریکا: اسکول میں باتھ روم پر جھگڑے میں ایک طالبعلم نے دوسرے کو قتل کردیا

امریکی ریاست میری لینڈ میں قائم جوپاٹاؤن ہائی اسکول میں باتھ روم پر جھگڑے میں ایک طالب علم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اسکول کی پہلی منزل پر موجود باتھ روم پر 2 طالب علموں کے درمیان جھگڑا ہوا جو اس قدر بڑھ گیا کہ ایک 16 سالہ طالب علم نے…

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی کیس کا فیصلہ ایک مرتبہ پھر ملتوی

امریکی عدالت کے جج نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی کے کیس کا فیصلہ صدارتی انتخاب کے بعد تک ملتوی کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو 18 ستمبر کو سزا سنائی جانی تھی، سابق صدر کے وکلا نے عدالت سے…

داعش کی مدد کی کوشش کے الزام میں کینیڈا میں مقیم پاکستانی نوجوان گرفتار

کینیڈا میں مقیم پاکستانی نوجوان محمد شاہزیب خان کو داعش کی مدد کرنے کی کوشش کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ شاہزیب نیویارک کے یہودی مرکز میں لوگوں کو اجتماعی طور پر نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا تھا۔ محمد شاہزیب خان کی…