براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ایشیا کا سب سے طاقتور سمندری طوفان ”یاگی” چینی صوبے ہینان سے ٹکرا گیا
چین کے جنوبی حصے کو ایشیا کے سب سے طاقتور طوفان ''یاگی'' کا سامنا ہے، سمندری طوفان چین کے صوبے ہینان کے ساحلی علاقے سے ٹکرا گیا۔
سمندری طوفان کے زیر اثر جنوبی چین میں شدید بارشوں کے باعث ساحلی علاقوں میں اسکول بند اور سینکڑوں پروازیں بھی…
’طیارے میں بم ہے‘، بھارتی ائیرلائن کی پرواز کی ترکیہ میں ہنگامی لینڈنگ
بھارت کی نجی ائیرلائن کی پرواز نے بم کی اطلاع پر ترکیہ کے ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ممبئی سے فرینکفرٹ جانے والے طیارے کے باتھ روم سے ایک کاغذ ملا جس پر لکھا تھا کہ ’جہاز میں بم ہے‘ جس کے بعد طیارے…
کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق ایک بار پھر نظر بند
کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر نظر بند کردیا گیا۔
سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں میر واعظ عمر فاروق نے کہا کہ انہیں جامع مسجد میں جمعے کے خطبے اور نماز کی ادائیگی سے روک دیا گیا ہے۔
میر واعظ عمر فاروق کا کہنا تھا کہ…
بھارت میں ’نان ویج‘ بریانی لانے پر مسلم طالبعلم کو اسکول سے نکال دیا گیا
بھارت میں مسلمانوں سے نفرت انگیز رویے کا ایک اور افسوس ناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں لنچ باکس میں گوشت کی بریانی لانے پر مسلم طالبعلم کو مبینہ طور پر اسکول سے نکال دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں ایک پرائیویٹ…
دنیا کو 2024 میں تاریخ کے گرم ترین موسم گرما کا سامنا ہوا
مسلسل دوسرے سال جون سے اگست کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کے نئے ریکارڈز بنے اور سائنسدانوں کے مطابق دنیا کو 2024 کے دوران تاریخ کے گرم ترین موسم گرما کا سامنا ہوا۔
یہ ریکارڈ 2023 میں بنا تھا اور محض ایک سال بعد ہی ٹوٹ گیا۔
1940 سے…
کینیا: پرائمری اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 17 بچے ہلاک
نیروبی: کینیا کے ایک پرائمری بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 17 بچے ہلاک ہوگئے۔
برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ کل رات کینیا کے دارالحکومت نیروبی سے 150 کلومیٹر دور سینٹرل ہائی لینڈز کے ایک پرائیویٹ…
رائیڈ کینسل کرنے پر رکشہ ڈرائیور نے خاتون کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو وائرل
بھارت کے شہر بنگلورو میں ایک رکشہ ڈرائیور نے خاتون کو رائیڈ کینسل کرانے پر طمانچہ دے مارا جس کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آگئی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتی نامی خاتون نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر دو ویڈیوز شیئر کیں جس میں رکشہ ڈرائیور…
کھانے پینے کی اشیاء کی قلت، فلسطین میں حالات تباہی سے بھی بدتر ہیں: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے فلسطین میں حالات کو تباہی سے بھی بدتر قرار دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کہا کہ وسطی اور جنوبی غزہ میں 10 لاکھ سے زائد افراد تک اگست کے بعد راشن یا کھانے پینے کی اشیاء نہیں…
اگر کملا ہیرس الیکشن جیتیں تو اسرائیل ختم ہو جائے گا، ٹرمپ نے اسرائیلی ووٹرز کو خبردار کردیا
ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی ووٹرز کو خبردارکیا ہے کہ اگر ان کی ڈیموکریٹ حریف کملا ہیرس الیکشن جیتیں تو اسرائیل ختم ہو جائے گا۔
لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ صدر منتخب ہونے پر وہ غزہ کے پناہ گزینوں…
ٹرمپ نے اقتدار میں آنے پر ایلون مسک کی سربراہی میں ’ایفیشنسی کمیشن‘ بنانےکا اعلان کردیا
سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کی صورت میں ارب پتی امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک کو ’گورنمنٹ ایفیشنسی کمیشن کا سربراہ لگانے کا اعلان کردیا۔
نیویارک اکنامک کلب میں انتخابی مہم کے دوران…