براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم کرلیا

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہنٹر بائیڈن پر ٹیکس کی مد میں کم از کم 14 لاکھ ڈالر ادانہ کرنے کا الزام تھا، انہیں 17 سال قید اور 10 لاکھ ڈالرجرمانہ ہو سکتا ہے۔…

ٹرمپ یا ہیرس، 1984 سے اب تک صحیح پیشگوئی کرنے والا پروفیسر کسے اگلا صدر دیکھتا ہے؟

امریکا میں صدارتی اُمیدواروں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان صدارتی مباحثہ 10 ستمبر کو ہونا ہے لیکن پروفیسر ایلن لِچ مین کو یقین ہے کہ امریکا میں 2024 کا صدارتی الیکشن کون جیتے گا۔ پروفیسر ایلن لچ مین کو امریکی صدارتی انتخابات کا…

امریکی صدارتی انتخابات، پیوٹن نے جیت کیلئے ہنستی مسکراتی کملا ہیرس کی حمایت کردی

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدارتی انتخابات پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے جیت کیلئے ہر وقت ہنستی مسکراتی کملا ہیرس کی حمایت کر دی۔ ایک تقریب میں بات کرتے ہوئے صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ بائیڈن اپنے حامیوں سے کملا کی حمایت کا کہہ رہے ہیں…

حسینہ واجدکوبھارت سے واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیشی عوام سکون میں نہیں آئینگے، ڈاکٹر یونس

بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیش کے لوگ سکون میں نہیں آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد یونس کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کی حوالگی درخواست تک حسینہ…

میونخ اولمپکس حملوں کی برسی پر میونخ میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب فائرنگ

جرمنی کے شہر میونخ میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب مشتبہ شخص پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔ مشتبہ شخص ہتھیار ہاتھ میں لیے اسرائیلی قونصل خانے کے اطراف گھومتا پایا گیا تھا، پولیس کی نظروں میں آنے کے بعد مشتبہ شخص فائرنگ کے…

بھارت: ایمبولینس ڈرائیور کی خاتون سے زیادتی، شور کرنے پر آکسیجن بند کرکے مریض شوہر کی جان لے لی

بھارت میں ایمبولینس ڈرائیور کی جانب سے خاتون سے جنسی زیادتی کا دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں ایک خاتون اپنے بیمار شوہر اور بھائی کے ساتھ ایمبولینس میں جا رہی تھی کہ ایمبولینس کے ڈرائیور نے اپنے…

بھارت: اسکول میں سخت سزاؤں پر طالبات کا احتجاج، کلاس رومز میں توڑ پھوڑ

بھارت: اسکول میں سخت سزاؤں پر طالبات نے احتجاج کرتے ہوئے پنکھے اور کھڑکیاں توڑ دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھوپال میں قائم سروجنی نائیڈو گرلز ہائر سیکنڈری اسکول کی طالبات نے انتظامیہ کی سختیوں سے تنگ آکر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔…

امریکا: ڈاکٹرز نے آپریشن میں تلی کی جگہ جگر نکال دیا، مریض جان سے گیا

امریکا میں ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے ایک شخص اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاباما سے تعلق رکھنے والے 70 سالہ ولیم برائن اپنی اہلیہ کے ساتھ فلوریڈا میں چھٹیاں گزارے آیا تھا جہاں اچانک انہیں پیٹ میں…

جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی ضرورت نہیں: حماس

غزہ: حماس نے غزہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی مخالفت کردی۔ حماس ترجمان نے کہا کہ غزہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی ضرورت نہیں، اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ حماس کے قبول کیے گئے امریکی منصوبے پر رضامند ہو۔ حماس ترجمان کا کہنا تھا…

مصراور غزہ کےدرمیان سے اپنی فوج نہیں ہٹائیں گے: اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مصر اور غزہ کےدرمیان سرحدی علاقے سے اپنی فوج نہ ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے ہٹ دھرمی دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کی طرف سے متعلقہ سرحد استعمال نہ کرنےکی…