براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
جنگ کے دوران طالبان کے اہم وزیر کابھارت کا خفیہ دورہ، برطانوی میڈیاکا انکشاف
برطانوی نشریاتی ادارے ’’بی بی سی پشتو‘‘ نے دعویٰ کیا کہ نائب وزیر داخلہ ابراہیم صدر بھارت کے خفیہ دور پر گئے تھے۔
بی بی سی کے مطابق اس دورے کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ یہ پاک بھارت کشیدگی کے عروج کے دنوں میں کیا گیا اور ابراہیم…
روس، یوکرین کے درمیان براہ راست مذاکرات کا دور مکمل
استنبول میں یوکرین اور روس کے درمیان 3 سال بعد براہ راست مذاکرات ہوئے جو 2گھنٹے تک جاری رہے تاہم مذاکرات میں جنگ بندی پر کوئی معاہدہ نہ ہو سکا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کی میزبانی میں 2022 کے بعد روس اور یوکرینی حکام کے درمیان پہلی…
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر:قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ تین دنوں میں بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد 6 ہوگئی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے داخلی اور…
غزہ میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں؛ جلد امریکا سب ٹھیک کردے گا؛ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں لوگ بھوک کا شکار ہیں لیکن جلد ہی امریکا اس صورتِ حال کو ٹھیک کرے گا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کا یہ بیان اُس وقت سامنے آیا ہے جب غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے شدت اختیار کر گئے…
آئی ایم ایف کو پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کے قرض پر نظر ثانی کرنا چاہئے، راج ناتھ سنگھ
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کے قرض پر نظر ثانی کرنا چاہئے ،انہوں نےالزام لگایا گیا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی مالی معاونت کر رہا ہے
جبکہ پاکستان نے اس…
ٹرمپ کا متنازعہ بیان: "غزہ کو آزادی زون بنائیں گے، امریکہ خود سنبھالے گا”
دوحہ : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر میں ایک بزنس راؤنڈ ٹیبل سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ غزہ کی پٹی کو "آزادی زون" بنانے کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے کہا کہ غزہ میں اب بچانے کو کچھ نہیں بچا، اس لیے امریکہ وہاں "کچھ اچھا" کرنا…
امید ہے پاک بھارت جنگ بندی برقرار رہے گی: امریکا
امریکا نے کہا کہ امید ہے پاک بھارت جنگ بندی برقرار رہے گی۔
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ٹامی پگٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ بندی پر خوشی ہے، دونوں ملکوں کی براہ راست بات چیت چاہتے ہیں۔
ٹامی پگٹ نے…
امریکہ چین معاہدہ: 10ارب پتی افراد کی دولت میں 84 ارب ڈالر اضافہ
امریکہ اور چین میں تجارتی معاہدے پر اتفاق کا اعلان ہوتے ہی دنیا کے دس ارب پتی افراد کی دولت میں ایک رات کے دوران 84 ارب ڈالر اضافہ ہو گیا۔
سابق فیس بک اور موجودہ میٹا کے شریک بانی مارک زکربرگ سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے فرد رہے، جن کی…
پاکستان سے شکست کھائے بھارتی کھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچنے لگے، ترکیہ کو بھی دھمکی دیدی
پاکستان سے شکست کھائے بھارتی کھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچنے لگے اور اب ترکی کو حملے کی دھمکیاں دینے لگے۔
بھارتیوں نے ترکی کو اپنے میزائل ’براہمسترا‘ سے حملے کی دھمکی دی ہے جو 6 منٹ کے اندر ترکی کو تباہ کر سکتا ہے۔
یہ دعویٰ ایک بھارتی…
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے رابطوں کے بعد بھارتی فوج کا بیان بھی سامنے آگیا
پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرلز ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان جنگ بندی کے بعد بھارتی فوج کا اہم بیان سامنے آگیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان نے اعتماد سازی کے…