براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
پاکستان بھارت تجارت بڑھانے کی بات پر خوش ہیں، اس پر کام ہورہا ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں پاکستان اور بھارت کا تنازع حل ہوگیا۔
ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت سے کہا ہے جنگ کے بجائے تجارت کریں، تجارت بڑھانے کی بات پر پاکستان اور بھارت خوش ہیں اوراس پر کام ہورہا…
شامی حکومت اور اسرائیل میں خفیہ بات چیت، شام کو معاہدہ ابراہیمی میں شامل کرنے کا ایجنڈا بھی شامل
باکو: اسراِئیلی اخبار نے نئی شامی حکومت اور اسرائیل میں خفیہ بات چیت کا دعویٰ کیا ہے۔
اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ شام کی عبوری حکومت اور اسرائیلی حکام کے دروان ہونے والی خفیہ بات چیت میں شام کو معاہدہ ابراہمی میں شامل کرنےکا ایجنڈا بھی…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ابوظبی کی شیخ زاید گرینڈ مسجد کا دورہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ مشرق وسطیٰ کے آخری مرحلے میں ابوظبی پہنچ گئے۔
جمعرات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ابوظبی پہنچے جہاں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
صدارتی محل پہنچنے پر ٹرمپ کو روایتی…
ابوظبی: اماراتی ریاستوں کو ملانے کیلئے ٹرین سروس منصوبہ
ابوظبی: متحدہ عرب امارات کی تمام ساتوں ریاستوں کو ملانے کیلئے الاماراتی ٹرین نیٹ ورک اتحاد ریل نے اعلان کیا ہے کہ سن 2026 میں مسافر سروس شروع کی جا رہی ہے۔
دبئی کی مشہور میٹرو سروس کے برعکس، جو صرف دبئی کے مختلف علاقوں کے درمیان چلتی ہے،…
متحدہ عرب امارات اور امریکا کے درمیان آرٹیفیشل انٹیلی جنس شراکت داری کا آغاز
ابوظبی: متحدہ عرب امارات اور امریکا نے 5 گیگاواٹ صلاحیت کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کیمپس کے پہلے مرحلے کا آغاز کیا ہے، یہ منصوبہ "امریکا، امارات آرٹیفیشل انٹیلی جنس ایکسیلیریشن پارٹنرشپ" کے تحت قائم کیا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…
بھارت کو ایک اور دھچکا، چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
چین نے بھارت پر کاری ضرب لگاتے ہوئے ارونا پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا ہے اور زنگنان کے 27 مقامات کے نام بھی تبدیل کر دیئے ہیں۔
چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کی حکومت نے زنگنان (اروناچل پردیش) کے مقامات کے نام تبدیل کرنا چینی خود…
اسرائیل غزہ میں اپنے اقدامات فوری طور پر بند کرے: برطانیہ
برطانوی دارالعوام میں وزیر برائے مشرق وسطیٰ ہامیش فالکنر نے غزہ کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فوری طور پر اپنے اقدامات بند کرے۔
برطانوی دارالعوام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل…
برکینا فاسو میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 60 اہلکار ہلاک
افریقی ملک برکینا فاسو کے شمالی صوبے لوروم میں قائم ایک فوجی چیک پوسٹ پر حملے میں 60 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برکینا فاسو کے انٹیلی جنس گروپ نے بتایا کہ صوبہ لوروم میں ملٹری پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری القاعدہ سے…
ہم غنڈہ گردی کے آگے نہیں جھکیں گے: ایرانی صدر کا ٹرمپ کی تنقید پر جواب
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلیجی ممالک کےدورے کےدوران تہران پر تنقید کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے بیان دیتے ہوئے کہا کہ آپ یہاں کیا ہمیں…
مہاراشٹرا میں زبان کا تنازع سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے بعد بھی ختم نہیں ہوسکا
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں زبان کا تنازع سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے بعد بھی ختم نہیں ہوسکا۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پیزا ڈلیوری بوائے سے کہا گیا کہ وہ جب تک مراٹھی نہیں بولے گا اس کو پیسے نہیں دیں گے۔
سپریم کورٹ نے پچھلے…