براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
پاک بھارت کشیدگی میں کمی پر سعودی ولی عہد کا بیان بھی سامنے آگیا
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیجی تعاون کونسل اجلاس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ اُمید ہے جنگ بندی سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی…
پاکستانی بدمعاشوں نے بھاری رشوت دیکر بھارت کو گھٹیا جہاز بکوا دیے: سابق بھارتی جج کا طنز
پاکستانی فوج کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے سوشل میڈیا پر طنزیہ اور مضحکہ خیز انداز اپنا لیا۔
سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے لکھا کہ سب پاکستانیوں کی حرکت ہے۔…
پاک بھارت جنگ: دعوے بڑے، نقصانات محدود؟ امریکی اخبار کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
امریکی اخبار نے حالیہ جنگ میں بھارت اور پاکستان کی جانب سے ایک دوسرے کو پہنچائے گئے نقصانات سے متعلق بیانات کے برعکس دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ملکوں نے باتیں تو بڑی بڑی کی ہیں مگر سیٹیلائٹ تصاویر ظاہر کرتی ہیں کہ جنگ میں نقصانات محدود تھے۔…
چین اور روس کے درمیان چاند پر نیوکلیئر پاور سٹیشن تعمیر کرنے کا معاہدہ طے
روس اور چین کے درمیان چاند پر نیوکلیئر پاور سٹیشن تعمیر کرنے کا معاہدہ طے پاگیا۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کی جانب سے دستخط کئے گئے، معاہدے کے مطابق روسی ری ایکٹر کو انٹرنیشنل لونر ریسرچ سٹیشن (آئی ایل آر ایس) چلانے کے…
قطر اور امریکا کے درمیان بوئنگ طیاروں کی خریداری سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط
قطر اور امریکا کے درمیان بوئنگ طیاروں کی خریداری سے سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بعد قطر پہنچے جہاں امیرِ قطر تمیم بن حمد نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا، امیرِ قطر کے ساتھ…
ٹرمپ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو عظیم اور بے مثال شخصیت قرار دیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ایک عظیم اور بے مثال شخصیت قرار دے دیا۔
سعودی عرب کے دورے پر دارالحکومت ریاض میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ شہزادہ محمد بن سلمان کو بہت پسند…
ہمیں خطے کو شرپسندوں سے پاک کرنا ہو گا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمیں خطے کو شرپسندوں سے پاک کرنا ہوگا۔
ریاض میں خلیجی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک نے ہمیشہ امن کیلئے کام کیا، ہمیں خطے کو شرپسندوں سے پاک کرنا…
آذربائیجان نے کسی دباؤ پر جھکنا نہیں سیکھا، اپنے بھائی پاکستان کے جائز مؤقف پر ساتھ کھڑے ہیں،…
آذربایجان کےانسٹی ٹیوٹ فار ڈیموکریسی اینڈ ہیومن رائٹس کے سربراہ ڈاکٹر احمد شائراولو کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دے دیا۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آذربائیجان کو پابندیوں…
پاکستان کیجانب سے بھارت کے ایس 400 کو کامیابی سے نشانہ بنانےکا ایک اور ثبوت سامنے آگیا
پاکستان کی جانب سے بھارت کے میزائل ڈیفنس سسٹم ایس 400 کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا ایک اور ثبوت سامنے آگیا۔
11 مئی کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے بتایا تھا کہ پاک فوج نے 2 مقامات پر بھارت کے ایس 400 بیٹری سسٹم کوکامیابی سے…
’پاکستان ترکیہ دوستی زندہ باد‘، ترک صدر کا پاکستان سے دلی اظہار محبت
ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خیر مقدمی بیان پر پاکستان سے دلی محبت کا اظہار کیا ہے۔
ترک صدر نے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم شہباز شریف کو ’میرے عزیز ترین بھائی‘ کہہ کر مخاطب کیا اور ’پاکستان ترکیہ دوستی زندہ باد‘کا نعرہ…