براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

مودی سرکار کی سفارتی اور جنگی ناکامی پر بھارت میں بھی آوازیں اٹھنے لگیں

مودی سرکار کی سفارتی اور جنگی ناکامی پر بھارت میں بھی آوازیں اٹھنے لگیں۔ بھارتی اخبار کے مضمون میں کہا گیا ہے کہ آپریشن سندورکے دوران بھارت کو کسی پڑوسی ملک کی حمایت حاصل نہ ہوسکی، یورپی یونین کے ساتھ بھارت کی سفارتی کشیدگی ظاہر ہوگئی،…

سندھ طاس معاہدے میں اسے یکطرفہ معطل یا ختم کرنےکی کوئی شق نہیں، صدر ورلڈ بینک

ورلڈبینک کے صدر اجے بنگا نےکہا ہےکہ سندھ طاس معاہدے میں اسے یکطرفہ معطل کرنے یا ختم کرنےکی کوئی شق نہیں ہے، معاہدے میں تبدیلی یا اسے ختم کرنے کے لیے پاکستان اور بھارت کا متفق ہونا ضروری ہے۔ امریکی میڈیا کو دیتے گئے انٹرویو میں ورلڈبینک…

اماراتی قومی سلامتی مشیر شیخ طحنون کی امریکی سرمایہ کار برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ملاقات

ابوظہبی کے نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید آلنہیان نے امریکی انفارمیشن ٹیکنالوجی گروپ گوگل اور اس کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کی چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او ) روتھ پوراٹ سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ٹیکنالوجی اور مصنوعی…

ممالک کے درمیان پراکسی وار کا خاتمہ اور ایران کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہوں: امریکی صدر

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے وہ ممالک کے درمیان پراکسی وار کا خاتمہ چاہتے ہیں اور ایران کے ساتھ ایک معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔ سعودی عرب کے دورے پر موجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شام کی نئی حکومت کے ساتھ…

مودی سرکار کا جھوٹ بے نقاب؟ ثالثی کیلئے بھارت نے امریکہ سے رابطہ کیا تھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی میں سفارتی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ ٹرمپ نے سعودی عرب میں منعقدہ یو ایس-سعودی سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا: "اگر بھارت اور پاکستان لڑائی بند…

میکسیکو : انتخابی مہم کے دوران فائرنگ، میئر امیدوار سمیت 4 افراد قتل

میکسیکو کی خلیجی ریاست ویراکروز میں یکم جون کو ہونے والے انتخابات سے قبل خوفناک تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔ حکمران جماعت مورینا کی میئر کی نشست کی خاتون امیدوار ییسینیا لارا گوتیرز کو مسلح افراد نے انتخابی مہم کے دوران حملہ کر کے قتل کردیا،…

برطانوی پارلیمان میں سندھ طاس معاہدے کی گونج

برطانوی پارلیمان میں سندھ طاس معاہدے کی گونج سنائی دینے لگی۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ جیمز فر تھ نے اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ طاس معاملہ بھارت اور پاکستان کے مابین مزید کشیدگی کا سبب بن سکتا ہے، پانی تک رسائی کے مسئلے کو سیاسی…

رافیل سکینڈل: ڈسالٹ سی ای او کا انٹرویو جھوٹا اور گمراہ کن ہے، کانگریس رہنما

رافیل جنگی طیاروں کے معاہدے پر جاری تنازع ایک بار پھر زور پکڑ گیا ہے، جب کانگریس رہنماؤں نے ڈسالٹ کمپنی کے سی ای او ایرک ٹراپئر کے حالیہ انٹرویو کو مسترد کرتے ہوئے بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کی۔ کانگریس کے سینئر لیڈر رندیپ سنگھ…

فلسطینیوں پر مظالم، فرانسیسی صدر کی اسرائیلی وزیراعظم پر شدید تنقید

فلسطینیوں پر مظالم پر فرانسیسی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم پر شدید تنقید کرڈالی۔ فرانسیسی صدر نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی وزیر اعظم کی پالیسیاں شرمناک ہیں، غزہ میں 5لاکھ افراد بھوک کا شکار ہیں، یورپی ممالک کو اسرائیل پر پابندیوں میں اضافے پر…

چینی صدر کا لاطینی امریکی ممالک میں 9 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

چینی صدر نے لاطینی امریکی ممالک میں 9 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ لاطینی امریکی ممالک کے لئے بنائے گئے سی لیک چائنہ فورم کی دسویں سالگرہ ہوئی، جس کے حوالے س چینی دارالحکومت بیجنگ میں اجلاس ہوا، سربراہی اجلاس میں برازیل،…