براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بی جے پی کے سینئر رہنما اور وزیر نے بھارتی فوج کی مسلم فوجی کرنل کو دہشتگردوں کی بہن قرار دیدیا
بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے سینئر رہنما اور ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ نے بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن سندور کی تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کرنے والی مسلم فوجی کرنل صوفیہ قریشی کو ہی…
ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیاگیا
حرمین شریفین کی انتظامیہ نے حسب سابق ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے3میٹراونچا کردیا۔
حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپررہے گا۔
حرمین شریفین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غلاف کعبہ کواونچا…
حتمی تجارتی معاہدے پر چینی صدر کے ساتھ براہ راست بات کرسکتا ہوں: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ چین کے ساتھ حتمی تجارتی معاہدے پر چینی صدر کے ساتھ براہ راست بات کر سکتا ہوں۔
امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین کے ساتھ حتمی تجارتی معاہدے پر چینی صدر کے ساتھ براہ راست بات کر…
تنازع کشمیر پر ہمارا مؤقف پہلے کی طرح واضح ہے، سندھ طاس معاہدہ بھی معطل رہیگا: بھارت
ترجمان بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر دو طرفہ معاملہ ہے اور بھارت کی جموں کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی جب کہ سندھ طاس بھی معاہدہ معطل رہے گا۔
بھارتی وزارت خارجہ میں نیوز بریفنگ کے دوران رندھیر جیسوال نے بتایا کہ…
ممکن ہے امریکا پاک بھارت رہنماؤں کو عشائیہ پر اکٹھا کرلے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاک بھارت جنگ بندی قائم رہے گی اور ممکن ہے امریکا دونوں ممالک کے رہنماؤں کو عشائیہ پر اکٹھا کرلے۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ سعودی عرب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے…
امریکی صدر ٹرمپ کا سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور، خواہش بھی ظاہر کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اسرائیل کو تسلیم کرنا ان کی عزت افزائی ہوگی۔
دورہ سعودی عرب کے دوران ریاض میں سرمایا کاری فورم میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…
برطانیہ کیجانب سے اسرائیل کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی فراہمی عدالت میں چیلنج
برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی فراہمی عدالت میں چیلنج کردی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کی فلسطینی تنظیم الحق نے امریکی ساختہ ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی اسرائیل کو فراہمی کے خلاف ہائی کورٹ سے…
بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم
بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستانی ناظم الامور کو اس حوالے سے ڈی مارش کیا گیا۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے ایک اہلکار…
کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے
کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے۔
حالیہ انتخابات کے بعد شفقت علی کینیڈا کے شہر برامپٹن سے دوسری بار رکنِ پارلیمنٹ منتخب ہوئے ہیں۔
کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے شفقت علی کو وفاقی کابینہ میں…
متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں فائرنگ سے 3 خواتین قتل، ملزم گرفتار
متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں ٹریفک تنازع پر فائرنگ سے 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی سے لگ بھگ 120 کلومیٹر دور واقع ریاست راس الخیمہ میں معمولی ٹریفک تنازع جان لیوا…