براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوگئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب میں امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ دفاعی معاہدہ 6 سو ارب ڈالر کے سعودی سرمایہ کاری وعدے کا حصہ ہے۔ دفاعی معاہدوں میں جی ای…

بھارتی فوج کی معلومات لیک کرنےکے الزام میں بھارتی پنجاب سے 2 افراد گرفتار

بھارتی پنجاب میں 2 افراد کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جاسوسی کے الزام میں گرفتار 2 افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ دونوں کو مبینہ طور پر پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے۔ بھارتی…

ترکیہ پاکستانی قوم کے ساتھ اچھے برے دنوں میں کھڑا رہےگا، صدر اردوان کا اعلان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستانی قوم کے ساتھ اپنی حمایت کا واضح اعلان کردیا۔ ترک کابینہ سے اجلاس میں صدر اردوان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر خوشی ہے، ہم نےکشمیر میں دہشت گرد حملے اور پاکستان پر میزائل حملوں پر…

پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کی تباہی، چینی ہتھیاروں کے بارے میں عالمی سطح پر نئی بحث چھڑگئی

حالیہ پاک بھارت کشیدگی نے برسوں سے مغربی ہتھیاروں کے مقابلے میں کمزور سمجھے جانے والے چینی ہتھیاروں کی صلاحیتوں کے بارے میں عالمی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ پاکستان کی جانب سے چینی ساختہ جے 10 سی لڑاکا طیاروں کے ذریعے بھارتی فضائیہ کے 3…

پاکستان اور چین کو ایک نہیں ہونے دینا: راہول گاندھی کی پرانی تقریر وائرل

کانگریس رہنما راہول گاندھی کی پرانی تقریر وائرل ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ بھارتی خارجہ پالیسی کا واحد اور سب سے بڑا اسٹریٹیجک ہدف پاکستان اورچین کو الگ رکھنا ہے۔ پاک بھارت حالیہ کشیدگی اور بھارتی جارحیت کے دوران چین کی جانب سے پاکستان…

آسٹریلیا میں زہریلی ایلجی سے 200 سے زائد اقسام کی آبی حیات ہلاک

آسٹریلیا میں زہریلی ایلجی کے باعث 200 سے زائد اقسام کے آبی جاندار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی آسٹریلیا کی ساحلی پٹی پر متعدد سمندری حیات مردہ پائی گئیں جس کی وجہ زہریلی ایلجی ہے۔ رواں سال مارچ سے ایلجی 'الگل بلوم' کا…

جنگ کوئی بالی وڈ کی فلم نہیں ہوتی: سابق بھارتی آرمی چیف جنگ بھڑکانے کی باتوں پر بھارتی میڈیا پر برس…

بھارت کے سابق آرمی چیف جنرل منوج نروانے بھارتی میڈیا کی جانب سے جنگ بھڑکانے کی باتوں پر برس پڑے۔ جنرل ریٹائرڈ منوج نروانے نے کہا کہ جنگ کوئی بالی وڈ کی فلم نہیں ہوتی، جنگ ایک سنگین معاملہ ہوتا ہے، جس طرح عوامی سطح پر بھرپور جنگ پر…

پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کا ساتھ کیوں دیا؟ بھارتی تاجر ترکیہ کے سیبوں کے بائیکاٹ پر اتر آئے

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی کشیدگی میں ترکیہ کے پاکستان کا ساتھ دینے پر بھارت سیخ پا ہوگیا۔ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں ہونے والے حملے کے بعد بھارت نے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کرتے…

پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان کو واضح فتح ملی: امریکی جریدہ

معروف امریکی دفاعی جریدے "دی نیشنل انٹرسٹ" نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 7 مئی کو ہونے والی پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان نے واضح کامیابی حاصل کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ بیشتر دفاعی ماہرین کا اندازہ تھا کہ بھارت کی…

ٹرمپ نے امریکا میں ادویات کی قیمتوں میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کردیے

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا بھر میں ادویات کی قیمتوں میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس موقع پر صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ…