براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بھارتی فضائیہ نے رافیل کمپنی کو بڑا مالی دھچکا دے دیا
بھارتی فضائیہ کی جانب سے حالیہ کشیدگی کے دوران رافیل طیاروں کے استعمال سے اس کی کارکردگی پر اُٹھنے والے سوالات نے فرانسیسی کمپنی ڈاسو ایوی ایشن کو بڑا مالی دھچکا دے دیا ہے۔
ایک ہفتے کے دوران کمپنی کے شیئرز کی قیمت میں 9.5 فیصد کمی واقع…
چین کا اسٹریٹجک معدنیات کے غیر قانونی اخراج کیلئے ٹھوس اقدامات کا اعلان
چین نے اسٹریٹجک معدیات کے غیر قانونی اخراج کیلئے ٹھوس اقدامات کا اعلان کر دیا۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ بات وزارت تجارت کے ترجمان نے کہا کہ اسٹریٹجک معدنی وسائل کے برآمدی کنٹرول کو مضبوط بنانا قومی سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے…
ٹرمپ نے امریکا میں ادویات کی قیمتوں میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کردیے
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا بھر میں ادویات کی قیمتوں میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کردیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔
اس موقع پر صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ…
پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام، بھارتی فوج نے اپنے ہی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا
بھارتی فوج نے اپنے ہی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا۔
بھارت میں برکھا دت جیسے صحافی اور میڈیا کئی گھنٹوں سے یہ جھوٹ پھیلا رہے تھے کہ پاکستانی ڈرونز بھارت میں گھوم رہے ہیں اور وہ پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا مسلسل الزام لگا رہے ہیں۔…
برطانیہ میں امیگریشن کم کرنے کیلئے بڑی اصلاحات کا اعلان
برطانیہ میں امیگریشن کم کرنے کے لیے بڑی اصلاحات کا اعلان کردیا گیا۔
امیگریشن کے تمام شعبوں جیسے ورک، فیملی اور اسٹڈی کو سخت کیا جائے گا اور سرحدوں کا کنٹرول دوبارہ حاصل کیا جائے گا۔
برطانیہ میں امیگریشن کے لیے انگریزی زبان کا ٹیسٹ سخت…
ڈونلڈ ٹرمپ قطر سے لگژری طیارہ بطور تحفہ قبول کرنے پر رضامند ہوگئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قطر سے لگژری طیارہ بطور تحفہ قبول کرنے پر رضامند ہوگئے۔
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ محکمہ دفاع کو 747 طیارہ کسی معاوضے کے بغیر بطور تحفہ مل رہا ہے، یہ طیارہ عارضی طور پر 40 سال پرانے ائیرفورس ون طیارے سے تبدیل ہوگا۔…
نریندر مودی قوم سے خطاب میں آف کلر نظر آئے، پاکستان پر روایتی الزامات کو دہرایا
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کیا لیکن وہ آف کلر نظر آئے۔
نریندر مودی نے اپنی تقریر میں پہلگام واقعے کو ظلم قرار دیا اور پاکستان پر روایتی الزامات کو دہرایا۔
انہوں نے کہا کہ نیو نارمل یہ ہے کہ بھارت خود پر حملے کا…
پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کیلئے تجارت کے ذریعے بھی اپنا کردار ادا کیا، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان اور بھارت کے دوران سیز فائر میں دونوں ممالک کی بہت مدد کی۔
وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت پر بات چیت کے لیے دباؤ ڈالا، ہم نے پاکستان اور بھارت کے…
7 مئی کو پاک بھارت فضائی جھڑپ پاکستان کی واضح کامیابی پر ختم ہوئی: امریکی میگزین
ممتاز امریکی دفاعی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 7 مئی کو پاک بھارت افواج کی فضائی جھڑپ پاکستان کی واضح کامیابی پر ختم ہوئی ہے۔
دی نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیشتر دفاعی ماہرین کا گمان تھا کہ عددی طاقت…
بھارت کی جانب سے طیارے گرنے کے بالواسطہ اعتراف کے بعد رافیل بنانیوالی کمپنی کے شیئرز مزید گرگئے
بھارتی فضائیہ کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی طیارے گرنے کا بالواسطہ اعتراف کرنے بعد رافیل طیارے بنانے والی فرانسیسی کمپنی کے شیئرز مزید گرگئے۔
گزشتہ روز بھارت کی مسلح افواج کے افسران کی میڈيا…