براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

امریکا اور چین نے 90 روز کے لیے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا۔ جنیوا میں چینی حکام کی امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے ملاقات ہوئی جس میں ٹیرف میں کمی پر اتفاق کیا گیا جس کا اعلان امریکی وزیر خزانہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ امریکی…

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود تاحال بند، 18 روز میں ائیر لائنز کو 400 کروڑ بھارتی روپے کا…

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے باعث اب تک بھارتی ائیر لائنز کی ہزاروں پروازیں منسوخ یا پھر طوالت کا شکار ہو چکی ہیں۔ بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش کا آج 19 واں روز ہے اور 18 روز کے دوران اب تک 2…

جنگ کیخلاف اور امن کے حق میں بیان دینے پر ہندو انتہا پسندوں کی نامور مسلم صحافی کو دھمکیاں اور فحش…

بھارت کی نامور سینئر صحافی عارفہ خانم شیروانی کو جنگ کے خلاف اور امن کے حق میں بیان دینے پر ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے نفرت انگیز مہم، دھمکیوں اور فحش پیغامات کا نشانہ بنایا جانے لگا۔ عارفہ خانم شیروانی دی وائر کی سینئر ایڈیٹر اور…

پاکستان اور بھارت کے درمیان براہ راست مذاکرات کے حامی ہیں: امریکا

امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست بات چیت کا حامی ہے اور روابط بہتر بنانے کی مسلسل کوششوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی سے ٹیلی فون پر بات…

پاکستان نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، عالمی ماہرین بھی حیران

سیکیورٹی اور دفاعی تجزیہ کار مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ پاکستان کی جدید تکنیکی صلاحیتوں نے بھارت کو حیرت میں ڈال دیا ہے، خاص طور پر اگر پاکستانی جے 10 سی طیارے نے بھارتی رافیل کو مار گرایا ہو تو یہ واقعی ایک غیرمعمولی پیش رفت ہے۔ ان کے…

پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، آذربائیجان میں پاک فوج کی فتح کا جشن

آذربائیجان میں عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اور پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے پاک فضائیہ کی بھارتی فضائیہ پر حالیہ کامیابی کا جشن منایا۔ یہ اظہارِ یکجہتی اُس وقت دیکھنے میں آیا جب پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے…

کولمبیا یونیورسٹی نے فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والے 65 طلبا کو نکال دیا

نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والے 65 سے زائد طلبا کو معطل کر دیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ان طلبا کو عبوری معطلی پر رکھا گیا ہے اور انہیں ہاسٹل، امتحانات اور کیمپس میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے…

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقے میں واقع تینگانیکا جھیل کے قریبی گاؤں میں سیلاب سے 100 سے زائد شہری ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جمہوریہ کانگو کے حکام نے بتایا کہ سیلاب جھیل تینگانیکا میں میں آیا اور بڑی تعداد…

جرمن نشریاتی ادارے نے بھارت کے گمراہ کن پراپیگنڈے کی پول کھول دی

جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے نے بھارت کی جانب سے جارحیت کے دوران بھارتی میڈیا کے گمراہ کن پروپیگنڈے، ویڈیوز کو بےنقاب کردیا، فیکٹ چیک کے ساتھ بھارتی اکاؤنٹس سے جاری ویڈیوز کو جھوٹا ثابت کیا۔ عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق کچھ دن پہلے…

پاکستان بھارت جنگ بندی پر پوپ کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہار دہم کا پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے سیز فائر پر موقف سامنے آگیا۔ الجزیرہ کے مطابق رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے اتوار کے خطاب میں پوپ لیو چہار دہم نے…