براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بنگلادیش میں مظاہروں کے دوران 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کی جانے والی ابتدائی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش میں ہونے والے عوامی مظاہروں میں 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا…

بھارت نے حسینہ واجد کو امریکی پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا: واشنگٹن پوسٹ

امریکی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے طلبہ احتجاج کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہو کر ملک سے فرار ہونے والی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو امریکی پابندیوں سے بچانے کے لیے دباؤ ڈالا۔ واشنگٹن پوسٹ نے امریکی و…

’موسیقی چلتی رہتی اذان بھی سننے نہیں دی جاتی‘، حسینہ واجد کی خفیہ جیل میں قید وکیل کی کہانی

شیخ حسینہ واجد کی خفیہ جیل ’ ہاؤس آف مرر‘ میں 8 سال قید تنہائی سہنے والے بنگلا دیشی بیرسٹر احمد بن قاسم نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں قید میں اذان کی آواز بھی سننے نہیں دی جاتی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق احمد بن قاسم کو ان کے…

اسرائیلی شدت پسندوں نے مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے گھر جلادیے

اسرائیلی شدت پسندوں نے گزشتہ شب مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے گھروں پر حملے کردیے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی شدت پسندوں نے کئی فلسطینیوں کے گھروں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا…

ویڈیو گیم کی لت، ماں کی ڈانٹ پر ڈرانے کیلئے پھندہ لگانا نوجوان کی جان لے گیا

آج کل بچوں اور نوجوان لڑکے لڑکیوں میں ویڈیو گیمز کا رجحان بڑھ رہا ہے اور یہ ایک ایسی لت ہے جو بچوں کو 24 ، 24 گھنٹے اسکرین کے سامنے سے ہلنے نہیں دیتیں اور وہ کچھ اور کام کرنے میں دلچسپی بھی نہیں لیتے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست…

یو این فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بنگلادیش میں احتجاج کے دوران مظالم کی تحقیقات کریگی

بنگلادیش میں جولائی کے احتجاج کے دوران ہونے والے مظالم کی تحقیقات اقوام متحدہ کی ٹیم کرے گی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق عبوری حکومت کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم اگلے ہفتے بنگلادیش کا دورہ کرے گی۔ میڈیا کے مطابق اقوام…

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے منکی پاکس (ایم پاکس) کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق افریقا کے 13 ممالک میں منکی پاکس کا نیا ویرینٹ پھیل رہا ہے۔ اس وقت افریقی ملک کانگو میں منکی پاکس…

نیوزی لینڈ: مفت کھانے کیساتھ عطیہ کی گئیں جان لیوا نشہ آور ٹافیوں نے ہلچل مچا دی

نیوزی لینڈ میں مفت کھانے کے ساتھ جان لیوا نشہ آور ٹافیوں کے گمنام عطیے نے ہلچل مچا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں خیراتی ادارے میں تقسیم ہونے والے کھانےکے ساتھ جان لیوا ٹافیاں پائی گئیں،خیراتی ادارے کی…

بنگلادیشی مشیر خارجہ کا بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کرنےکا عندیہ

ڈھاکا: بنگلادیش کے قائم مقام مشیر خارجہ محمد توحید حسین کا کہنا ہے کہ اگر وزارت داخلہ اور وزارت قانون نے کہا تو بھارت سے شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بنگلادیش کے مشیر خارجہ کا کہنا تھا…

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ، وادی میں مکمل ہڑتال

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے یوم آزادی پر کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ وادی میں بھارت کے غیر قانونی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منائے جانے کی کال دی…