براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے قریبی سفیروں کی چھٹی، 7 اہم ممالک سے واپس طلب
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے امریکا، روس، سعودی عرب، جاپان اور جرمنی سمیت 7 ممالک سے معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے قریبی سفیروں کو واپس طلب کرلیا۔
بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر محمد یونس کی زیر قیادت عبوری حکومت نے ایک اہم انتظامی رد…
ایران نے اسرائیل پرحملہ کیا تو تباہ کن نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکی دھمکی
واشنگٹن: امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو غزہ میں جنگ بندی کے…
پولیو مہم: اقوام متحدہ کا غزہ میں 7 دن کیلئے جنگ بندی کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے غزہ میں 7 دن کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے جنگ بندی کا مطالبہ 6 لاکھ 40 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانےکے لیے کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے…
ٹوکیو سمیت جاپان کے ریجن کانتو میں سمندری طوفان، سینکڑوں پروازیں منسوخ
جاپان کے ریجن کانتو کو سمندری طوفان ایمپل کا سامنا ہے۔
ٹوکیو میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش اور طوفانی موسم کے باعث پروازوں کی آمدورفت متاثر ہوگئی اور سینکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
سمندری طوفان اور موسم کی خرابی کے باعث پروازیں…
بھارت: خاتون ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کیخلاف ڈاکٹروں کا احتجاج جاری
بھارتی شہرکلکتہ میں خاتون ٹرینی ڈاکٹر کی وحشیانہ عصمت دری اور قتل کے خلاف بھارت بھر میں ڈاکٹروں کا احتجاج جاری ہے۔
کئی شہروں میں طبی سہولیات احتجاجاً بند کردی گئی ہیں اور بھارتی ڈاکٹروں کی ایسوسی ایشن نے آج 24 گھنٹے کے لیے ضرروی خدمات…
مقبوضہ کشمیر میں 10 سال بعد ریاستی انتخابات کا اعلان
بھارتی الیکشن کمیشن نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں 10 سال بعد پہلے ریاستی انتخابات کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق 5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد یہ پہلے ریاستی…
ترک پارلیمنٹ میں اراکین کا جھگڑا، لاتوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال
ترک پارلیمنٹ کے آج ہونے والے اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان جھگڑے میں لاتوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال ہوا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اپوزیشن کے رکن پارلیمنٹ احمد سک…
کنگز کالج لندن کا اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنیوالی کمپنیوں میں سرمایہ کاری نہ کرنے کا اعلان
کنگز کالج لندن نے اسرائیلی فوج کو ہتھیار فروخت کرنے والی کمپنیوں میں سرمایہ کاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
عرب میڈیاکے مطابق کنگز کالج لندن نے یہ فیصلہ غزہ کی حمایت میں ہونے والے طلبہ احتجاج کے بعد کیا ہے۔
کنگز کالج لندن اسٹوڈنٹس یونین…
گزشتہ مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جولائی قرار
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات مسلسل سامنے آ رہے ہیں اور اب سائنسدانوں نے گزشتہ مہینے کو انسانی تاریخ کا گرم ترین جولائی قرار دیا ہے۔
یہ مسلسل 15 واں مہینہ ہے جس نے گرم ترین ہونے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
اس سے قبل جون، جولائی، اگست، ستمبر،…
بنگلادیش: عہدے سے برطرف میجر جنرل کا قتل کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا
بنگلادیش کی ایک عدالت نے عہدے سے برطرف کیے گئے میجر جنرل کا قتل کے مقدمے میں ریمانڈ دے دیا۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق سابق میجر جنرل ضیا الحسن کا ریمانڈ جولائی میں ڈھاکا کے علاقے نیومارکیٹ میں دکاندار کے قتل کے مقدمے میں دیا گیا۔…