براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے پر برطانوی دفتر خارجہ کا افسر مستعفی

لندن: اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے پر برطانوی دفتر خارجہ کے افسر مارک اسمتھ نے استعفیٰ دے دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مستعفی افسر کا کہنا ہے کہ اس نے دفتر خارجہ میں ہر سطح پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ مارک اسمتھ کا کہنا تھا کہ غزہ…

عوام میں بے چینی پھیلنے کا خدشہ، بنگلادیشی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ روک لیا

بنگلادیشی حکومت نے عوام میں بے چینی پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق وزارت بجلی، توانائی و معدنی وسائل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پر فیصلہ…

بھارت: اسکول میں بسکٹ کھانے سے 80 طلبا اسپتال میں داخل

بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے ایک اسکول میں بسکٹ کھانے کے بعد 80 طلبا اسپتال میں داخل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے چھترپتی سمبھاجی نگر کے ضلع کونسل اسکول میں حکومت کی طرف سے فراہم کردہ بسکٹ کھانے سے بچوں کی طبیعت بگڑ…

بھارت: طلبا کے درمیان جھگڑے کے بعد ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے، مساجد پر حملے

بھارت: ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں  2 طالب علموں کے درمیان جھگڑے کے بعد  ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2 روز قبل ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں دسویں جماعت (میٹرک) کے  2 طالب علموں کے…

نیتن یاہو قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں، یائیر لاپیڈ

صیہونی حکومت کی اپوزیشن کے رہنما یائیر لاپیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کو فلسطین کی استقامتی تنظیموں کے ساتھ اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کا موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ صیہونی حکومت کی اپوزیشن کے رہنما یائیر لاپیڈ نے صیہونی وزیر اعظم…

روس، طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کا الرٹ جاری

ماسکو، روس میں 7.2 شدت کے طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، حکام نے سونامی کے خطرے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق روس کے شمالی ساحلی علاقوں سمیت پیٹروپاولوسکی کمچٹکا نامی شہر اس طاقتور زلزلے کے مرکز کے قریب…

انڈونیشیا نے یوم آزادی کا جشن نئے دارالحکومت میں منایا

نوسانتارا، انڈونیشیا نے اپنا 79 واں یوم آزادی کا جشن ملک کے نئے دارالحکومت میں منایا۔ نیا دارالحکومت نوسانتارا میں بنایا جا رہا ہے، جو جکارتہ کی جگہ لے گا، نئے دارالحکومت میں اب بھی تعمیراتی کام جاری ہے، دوسری جنگ عظیم کے دوران صدیوں…

اقوام متحدہ یوکرین کو روس کے نیوکلیئرپاور پلانٹ پر حملے سے باز رکھے، روس کا انتباہ

روس نے اقوام متحدہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کو کُرسک نیوکلیئرپاور پلانٹ پرحملے سے باز رکھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کا کہنا ہے کہ یوکرین نے کُرسک نیوکلیئرپاور پلانٹ پر حملہ کیا تو ملٹری ٹیکٹیکل جوابی اقدامات پر مجبور ہوں گے۔…

غزہ میں جنگ بندی کیلئے پہلے سے بہت زیادہ قریب پہنچ چکے ہیں، امریکی صدر

امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی ڈیل کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ قریب پہنچ چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے بغیر دوحا میں امریکا، اسرائیل، قطر اور مصر کے درمیان ہونے والے مذاکرات…

سوڈان میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 300 افراد ہلاک

افریقی ملک سوڈان میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی۔ چند دنوں میں 300 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ ملک بھر میں 11 ہزار سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے سوڈان میں ہیضے کی وبا کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق ہیضے…