براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بائیڈن اندرون اور بیرون ملک جمہوریت کے چیمپئن رہے:ہیلری کلنٹن

شکاگو میں ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن کا آغاز ہوگیا۔ شکاگو سے جاری ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن سے امریکا کی سابق خاتون اول ہیلری کلنٹن سمیت دیگر اہم رہنماؤں نے خطاب کیا ہے۔ ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن میں آج امریکی صدر جو بائیڈن…

بنگلادیش: احتجاج کے دوران چوتھی منزل پر لٹکا شخص پولیس کی 6 گولیاں لگنے کے باوجود زندہ بچ گیا

بنگلادیش میں گزشتہ دنوں ہونے والے حکومت مخالف احتجاج کے دوران عمارت کی چوتھی منزل پر لٹکا شخص پولیس کی 6 گولیاں لگنے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق 23 جولائی کو بنگلادیش میں انٹرنیٹ سروس بحال ہونے کے بعد…

القسام بریگیڈز نے گزشتہ روز تل ابیب میں ہونیوالے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز نے گزشتہ روز اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ القسام بریگیڈز کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں…

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کیخلاف ایک اور قتل کا مقدمہ درج

بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ سمیت عوامی لیگ کے 108 رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف قتل کا ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق حسینہ واجد اور دیگر افراد کو 16 جولائی کوچٹاگانگ میں ہونے والے مظاہروں کے دوران…

ڈاکٹر یونس کا بنگلادیش میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد الیکشن کرانے کا اعلان

ڈھاکا: بنگلا دیش میں طلبہ احتجاج کے بعد بننے والی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ سربراہ عبوری حکومت پروفیسر محمد یونس کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش میں حالات…

امریکی وزیر خارجہ نے حالیہ مذاکرات کو اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے آخری موقع قرار دیدیا

امریکی ویزر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ جنگ بندی کے لیے جاری مذاکرات کو اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے آخری موقع قرار دیدیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدے کے لیے امریکا کی طرف سے سفارتی کوششیں جاری ہیں…

کوئلے کا غزہ کیلئے بموں میں استعمال، کولمبیا نے اسرائیل کو فراہمی روک دی

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں کیے جانے والے قتلِ عام کے باعث کولمبیا نے اسرائیل کو کوئلے کی فراہمی روک دی۔ غزہ میں جاری جنگ کے خلاف کولمبیا کے صدر گسٹاوو پیٹرو نے کہا کہ کولمبیا کے کوئلے کو فلسطینی بچوں کو مارنے والے بموں میں استعمال کیاگیا…

اسرائیل فوج کا غزہ میں کوریج کرنیوالے صحافیوں پر حملہ، براہ راست گولیاں چلائیں

اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ میں صحافیوں پر حملہ کیا گیا اور خان یونس میں کوریج کرنے والے صحافیوں پر صیہونی فوجیوں نے براہ راست گولیاں چلائیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک خاتون صحافی کو کمر میں گولی مار کر زخمی کر دیا،…

حماس نے جنگ بندی مذاکرات کیلئے اپنی شرائط پیش کردیں

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی مذاکرات میں پیش کی گئی نئی تجاویز کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے مستقبل جنگ بندی سے انکار پر مبنی حالیہ بیانات سے ہم آہنگ قراردیدیا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ مشرق وسطیٰ پر تل ابیب…

غزہ جنگ بندی مذاکرات کی کوششیں، امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے

امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کی کوششوں کے سلسلے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ مشرق وسطیٰ میں تل ابیب پہنچ گئے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق انٹونی بلنکن کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو، صدر اسحاق ہرزوگ…