براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
کینیا میں 42 خواتین کو قتل کرنے والا سیریل کلر پولیس حراست سے فرار
کینیا میں 42 خواتین کے قتل کا اعتراف کرنے والا سیریل کلر پولیس حراست سے فرار ہوگیا۔
کینیا کے دارالحکومت نیروبی کی پولیس کا کہنا ہے کہ 33 سالہ جومایسی خلیسیا دیگر 12 قیدیوں کے ساتھ حوaلات سے فرار ہوا جس کی تلاش جاری ہے۔
جومایسی خلیسیا…
ڈھاکا یونیورسٹی کی لائبریری میں شیخ مجیب دور کے اخبارات دیکھنے پر عائد پابندی ختم
ڈھاکا یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری میں گزشتہ 12 برسوں سے شیخ مجیب الرحمان کے دور حکومت کے اخبارات دیکھنے پر عائد غیر اعلانیہ پابندی ختم کردی گئی۔
بنگلادیشی اخبار کے مطابق گزشتہ 12 برسوں سے ڈھاکا یونیورسٹی کی لائبریری میں 1972 سے 1975 تک…
جاپان میں ائیرپورٹ پر قینچیاں گم ہونے سے درجنوں پروازیں منسوخ
جاپانی ائیر پورٹ پر قینچیاں گم ہونے سے 36 پروازیں منسوخ اور 201 پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔
ہفتے کے روز جاپان کے نیو چٹوز ایئر پورٹ پر بورڈنگ گیٹس کے قریب اسٹور سے قینچیاں گم ہوئیں جس کے باعث ڈومیسٹک ٹرمینل پر…
بنگلادیش: عبوری حکومت نے تمام میئرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عہدوں سے ہٹا دیا
بنگلادیش کی عبوری حکومت نے ملک بھر میں تعینات تمام ڈپٹی کمشنرز اور مئیرز کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق کئی ڈپٹی کمشنرز نے موجودہ صورتحال میں اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں ہچکچاہٹ کا اظہار کیا تھا۔
مقامی…
ایلون مسک نے ٹرمپ کی کابینہ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی
دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا، ایکس اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے امریکی صدارت کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی کابینہ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔
گزشتہ روز برطانوی خبر ایجنسی کو دیےگئے انٹرویو میں سابق امریکی…
غزہ: اسرائیلی فوج کا 7 اکتوبر کو اغوا کیے جانیوالے 6 مغویوں کی لاشیں برآمد کرنے کا دعویٰ
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کو حماس کے ہاتھوں اغوا کیے جانے والے 6 مغویوں کی لاشوں کو ایک آپریشن میں بازیاب کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوجی ترجمان کے بیان کے مطابق 6 مغویوں کی لاشوں کو خان یونس شہر کے…
دفاع کا حق حاصل ہے، ہم سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی توقع رکھنا غیر معقول درخواست ہے: ایران
تہران: ایرانی وزارت ٰخارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ قوام متحدہ کے چارٹر کی بنیاد پر ایران کو اپنی سلامتی اورعلاقائی سالمیت کا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے لہٰذا ایران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی توقع رکھنا غیر معقول درخواست ہے۔
ترجمان ایرانی وزارت…
برطانیہ میں حالیہ فسادات کی وجہ بننے والی فیک نیوز کہاں سے آئی؟
برطانیہ میں حالیہ فسادات کی وجہ بننے والی فیک نیوز کو نشر کرنے کی ذمہ دار ایک کرائم ویب سائٹ چینل تھری ناؤ(Channel3Now) کو قرار دیا جا رہا ہے۔
برطانوی چینل آئی ٹی وی کی جانب سے اس ویب سائٹ کیلئے پاکستان سے کام کرنے والے شخص کا نام…
برطانیہ: شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے ایک پاؤنڈ کے سکوں کی تیاری کی ویڈیو جاری
برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے ایک پاؤنڈ کے سکوں کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی گئی۔
سکے بنانے والے ادارے رائل منٹ کا کہنا ہےکہ رواں ہفتے برطانیہ بھر میں 30لاکھ سکے استعمال ہونا شروع ہوجائیں گے ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی…
چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال
چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔
چینی صوبے لیاؤننگ کے شہر دالین میں طوفانی بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں، سڑکوں پر پانی کے تیز بہاؤ میں گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ بارش سے مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔…