براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اٹلی لگژری یاٹ حادثے میں لاپتا 6 افراد میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں

اٹلی کے ساحل پر حادثے کا شکار ہونے والی لگژری یاٹ کے لاپتا 6 مسافروں میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی کے علاقے سسلی کے ساحل پر حادثے کا شکار ہونے کے بعد کشتی پر سوار برطانوی ٹیک جائنٹ مائک لینچ، ان کی 18 سالہ…

ایرانی پارلیمنٹ نے صدر پزیشکیان کی نامزد کابینہ کی منظوری دیدی

ایران کی پارلیمنٹ نے صدر مسعود پزیشکیان کی نامزد کابینہ کے تمام افراد کی منظوری دیدی۔ ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے ایک خاتون وزیر سمیت 19 رکنی کابینہ کی منظوری دیدی گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ نے اجلاس کے پانچویں اور…

اکتوبر حملہ روکنے میں ناکامی کا اعتراف، اسرائیلی خفیہ ایجنسی کا سربراہ مستعفی

7 اکتوبر 2023 کو حماس کا حملہ روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کا سربراہ مستعفی ہوگیا۔ مستعفی میجرجنرل اہرن ہالیوا نے 7 اکتوبر 2023 کے واقعات کی ریاستی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی…

برطانیہ میں صحت کےادارے این ایچ ایس کی ویٹنگ لسٹ بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

برطانیہ میں صحت کےادارے نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) کی ویٹنگ لسٹ بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق این ایچ ایس کے اعداد و شمار کے مطابق 76 لاکھ لوگ معمول کےعلاج کے منتظر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وبائی امراض کی وجہ سے این…

چیچنیا کا دورہ، پیوٹن نے تحفے میں ملے قرآن پاک کے نسخے کو چوما اور دل سے لگالیا

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے 13 سال بعد روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی پہنچ گئے۔ پیوٹن 2011 کے بعد پہلی بار گزشتہ شب گروزنی پہنچے جہاں مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان…

یوکرین کا ماسکو پر حملہ ناکام، روسی فوج نے 11 ڈرون مار گرائے

ماسکو: روسی فوج نے یوکرین کی جانب سے دارالحکومت ماسکو پر ڈرون طیاروں سے کیے جانے والا حملہ ناکام بنادیا۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق روسی وزارت دفاع کا بتانا ہے کہ یوکرینی فوج نے دارالحکومت ماسکو کی جانب 11 ڈرون طیارے بھیجے، جنہیں روسی فوج…

نیتن یاہو کے بیانات کے باوجود اسرائیل غزہ سے ڈیفنس فورسز کے انخلا پر تیار ہے: بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیانات کے باوجود اسرائیل غزہ سے فوج کے انخلا پر تیار ہے۔ قطر سے روانگی کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انٹونی بلنکن نے کہا کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے قریب…

اٹلی کے ساحل پرڈوبنے والی لگژری یاٹ کے لاپتا 6 افراد کی تلاش جاری

اٹلی کے ساحل پرڈوبنے والی لگژری یاٹ (کشتی) ڈوبنے کے بعد برطانوی ٹیک ٹائیکون مائک لینچ اور ان کی بیٹی سمیت لاپتا 6 افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔ لاپتا افراد میں برطانوی ٹیک ٹائیکون مائک لینچ، مورگن اسٹینلے انٹرنیشنل کے چیئرمین جوناتھن…

برطانیہ میں حالیہ فسادات کے بعدگرفتار افراد کی وجہ سے جیلوں میں جگہ مزیدکم پڑگئی

برطانیہ میں حالیہ فسادات کے بعد گرفتار افراد کی وجہ سے پہلے سے بھری ہوئی جیلوں میں جگہ مزید کم پڑگئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حکومت نے قیدیوں کی تعداد کم کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں تاکہ حالیہ فسادات میں سزا پانے والے…

اسرائیل مخالف پوسٹ، معروف مصری کامیڈین کا ایکس اکاؤنٹ بند ہوگیا

اسرائیلی بربریت کے شکار فلسطینی علاقے غزہ میں تنازعے سے متعلق پوسٹ کرنے پر مصری کامیڈین باسم یوسف کا ایکس اکاؤنٹ پلیٹ فارم سے غائب ہوگیا۔ ایکس اکاؤنٹ پر 11 ملین سے زائد فالوورز والے باسم یوسف کا ایکس اکاؤنٹ غیر فعال ہوگیا ہے۔ رپورٹ…