براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بھارت میں سادھو کی توہین آمیز تقریر کیخلاف مسلمان مشتعل، انتظامیہ کی مسلمانوں کیخلاف ہی کارروائیاں
بھارت میں سادھو کی جانب سے اسلام اور حضرت محمدﷺ کی توہین کرنے پر ہندو انتہا پسند انتظامیہ نے احتجاج کرنے والے مسلمانوں کے خلاف ہی کارروائیاں شروع کردیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسند سادھو ماہانت رام گری مہاراج کی جانب سے ریاست…
غیر ملکی ائیرلائنز مشرق وسطیٰ کے بجائے افغانستان کی فضائی حدودکو ترجیح کیوں دے رہی ہیں؟
کابل: ایران کی جانب سے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے جوابی حملے کے خدشے اور حزب اللہ کے ساتھ جاری اسرائیلی کشیدگی کے بعد غیر ملکی ائیر لائنز نے مشرق وسطیٰ کے بجائے افغانستان کی فضائی حدود کو استعمال کرنا شروع کر دیا…
’اب غزہ میں سیز فائر کا وقت آگیا ہے‘، کملا ہیرس نے صدارتی نامزدگی قبول کرلی
کملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے صدارتی انتخابات کے لیے نامزدگی باقاعدہ طور پر قبول کرلی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کملا ہیرس امریکی سیاسی جماعت ڈیموکریٹ پارٹی سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسی سلسلے میں کملا…
امریکی انتخابات سے قبل انٹرنیٹ پر سیلیبرٹیز کی حمایتوں پر مشتمل فیک نیوز کی بھرمار
نیوز لٹریسی پراجیکٹ کے ماہرین نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات سے قبل سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلانے والوں نے ووٹروں کو متاثر کرنے کیلئے معروف شخصیات اور سیلیبرٹیز کی حمایتوں پر مشتمل جعلی خبروں کو نیا ہتھیار بنا لیا ہے۔
برطانوی نشریاتی…
بھارت: تریپورہ میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 10 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا
بھارتی ریاست تریپورہ میں بارشوں کے باعث بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں، مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تریپورہ میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال ہے اور نظام زندگی…
بلنکن کا دورہ مشرق وسطیٰ ناکام، جوبائیڈن کا نیتن یاہو پر جنگ بندی مذاکرات قبول کرنے کیلئے دباؤ
امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جلد از جلد ڈیل کرنے پر زور دیتے ہوئے قاہرہ میں جاری مذاکرات کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کی…
امریکی ائیر لائن کمپنیوں نے اسرائیل کیلئے پروازوں کی معطلی میں توسیع کردی
واشنگٹن: ایران اور دیگر مزاحمتی قوتوں کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے خدشے کے پیش نظر امریکی ائیر لائن کمپنیوں نے اسرائیل کے لیے پہلے سے معطل پروازوں کی تاریخ میں مزید توسیع کردی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ڈیلٹا ائیر لائن کمپنی نے…
بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی دوا ساز فیکٹری میں دھماکا، 17 افراد ہلاک
بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی فارما سیوٹیکل فیکٹری میں دھماکے سے 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
بھارتی حکام کے مطابق دھماکا فارما سیوٹیکل فیکٹری کے کیمیکل ری ایکٹر میں ہوا جس کے بعد فیکڑی میں آگ لگ گئی۔
رپورٹ کے مطابق دھماکے…
مقبوضہ گولان میں حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی بیرکس پر حملہ
مقبوضہ گولان میں حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فوجی بیرکس پر حملہ کردیا گیا۔
لبنانی تنظیم کا کہنا ہےکہ کتیوشا راکٹس نے براہ راست فوجی اہداف کو نشانہ بنایا جس کے بعد اسرائیل نے بھی جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے کیے۔…
امریکا: ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے باہر فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
امریکا کے ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے باہر فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔
اسرائیل کی جانب سے معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں پر ہونے والے…